Daily_ayat

Daily_ayat ~Quranic verse �
~Reading books �.
~Rumi , ibn_Arabi, sheikh Saadi.
~Follow for your soul.

Surah Al Fatiha.
04/09/2023

Surah Al Fatiha.

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 3 الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ وَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ  مِمَّا رَزَقۡنٰ...
25/03/2023

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 3

الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ وَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ۙ﴿۳﴾

جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے ( مال ) میں سے خرچ کرتے ہیں ۔
💞

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 2 ذٰلِکَ  الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ   ۚ ۖ ۛ فِیۡہ ِۚ ۛ ہُدًی  لِّلۡمُتَّقِیۡنَ   ۙ﴿۲﴾ اس ک...
24/03/2023

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 2

ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚ ۖ ۛ فِیۡہ ِۚ ۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿۲﴾

اس کتاب ( کے اللہ کی کتاب ہونے ) میں کوئی شک نہیں پرہیزگاروں کو راہ دکھانے والی ہے ۔ .
❤️

The month of RahmanThe month of MercyThe month of Allah
23/03/2023

The month of Rahman
The month of Mercy
The month of Allah

انسان کا سب سے خوبصورت اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں بلکہ محبت سے بھرا دل، سننے کے لیے تیار کان اور دوسرے کی مدد کے لیے ...
25/02/2023

انسان کا سب سے خوبصورت اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں بلکہ محبت سے بھرا دل، سننے کے لیے تیار کان اور دوسرے کی مدد کے لیے تیار ہاتھ ہے۔

عربی کہاوت

New surah start Allah main help me for doing this and completely my task
03/09/2022

New surah start Allah main help me for doing this and completely my task

Please Allah forgive me ....!Jo Jo menay aj tak Kiya I know main bar bar same ghalti kar Raha hoon phir say same but muj...
30/08/2022

Please Allah forgive me ....!
Jo Jo menay aj tak Kiya I know main bar bar same ghalti kar Raha hoon phir say same but mujy nikalain Yahan say kindly I know Ap mujy sun rahay hain kindly mujy himat dain takky main agay bhardh sakoon.
❤️ ❤️

Surat No. 1 Ayat NO. 6 «سورة الْفَاتِحَة» حاشیہ نمبر :9یہ اس سیدھے راستہ کی تعریف ہے جس کا علم ہم اللہ تعالیٰ سے مانگ رہ...
25/08/2022

Surat No. 1 Ayat NO. 6
«سورة الْفَاتِحَة» حاشیہ نمبر :9
یہ اس سیدھے راستہ کی تعریف ہے جس کا علم ہم اللہ تعالیٰ سے مانگ رہے ہیں ۔ یعنی وہ راستہ جس پر ہمیشہ سے تیرے منظورِ نظر لوگ چلتے رہے ہیں ۔ وہ بے خطا راستہ کہ قدیم ترین زمانہ سے آج تک جو شخص اور جو گروہ بھی اس پر چلا وہ تیرے انعامات کا مستحق ہوا اور تیری نعمتوں سے مالا مال ہو کر رہا ۔.
·
·
·

Surat No. 1 Ayat NO. 5 «سورة الْفَاتِحَة» حاشیہ نمبر :8یعنی زندگی کے ہر شعبہ میں خیال اور عمل اور برتاؤ کا وہ طریقہ ہمیں...
12/08/2022

Surat No. 1 Ayat NO. 5
«سورة الْفَاتِحَة» حاشیہ نمبر :8
یعنی زندگی کے ہر شعبہ میں خیال اور عمل اور برتاؤ کا وہ طریقہ ہمیں بتا جو بالکل صحیح ہو ، جس میں غلط بینی اور غلط کاری اور بدانجامی کا خطرہ نہ ہو ، جس پر چل کہ ہم سچی فلاح و سعادت حاصل کر سکیں -------- یہ ہے وہ درخواست جو قرآن کا مطالعہ شروع کرتے ہوئے بندہ اپنے خدا کے حضور پیش کرتا ہے ۔ اس کی گزارش یہ ہے کہ آپ ہماری رہنمائی فرمائیں اور ہمیں بتائیں کہ قیاسی فلسفوں کی اس بھول بھلیاں میں حقیقتِ نفس الامری کیا ہے ، اخلاق کے ان مختلف نظریات میں صحیح نظام اخلاق کونسا ہے ، زندگی کی ان بے شمار پگڈنڈیوں کے درمیان فکر و عمل کی سیدھی اور صاف شاہراہ کونسی ہے ۔

   ❤️
12/08/2022


❤️

Surat No. 1 Ayat NO. 4 «سورة الْفَاتِحَة» حاشیہ نمبر :6عبادت کا لفظ بھی عربی زبان میں تین معنوں میں استعمال ہوتا ہے : ﴿١...
10/08/2022

Surat No. 1 Ayat NO. 4
«سورة الْفَاتِحَة» حاشیہ نمبر :6
عبادت کا لفظ بھی عربی زبان میں تین معنوں میں استعمال ہوتا ہے : ﴿١﴾ پوجا اور پرستش - ﴿2﴾ اطاعت اور فرمانبرداری - ﴿3﴾ بندگی اور غلامی ۔ اس مقام پر تینوں معنی بیک وقت مراد ہیں ۔ یعنی ہم تیرے پرستار بھی ہیں ، مطیع فرمان بھی اور بندہ و غلام بھی ۔ اور بات صرف اتنی ہی نہیں ہے کہ ہم تیرے ساتھ یہ تعلق رکھتے ہیں ۔ بلکہ واقعی حقیقت یہ ہے کہ ہمارا یہ تعلق صرف تیرے ہی ساتھ ہے ۔ ان تینوں معنوں میں سے کسی معنی میں بھی کوئی دوسرا ہمارا معبود نہیں ہے ۔

«سورة الْفَاتِحَة» حاشیہ نمبر :7
یعنی تیرے ساتھ ہمارا تعلق محض عبادت ہی کا نہیں ہے بلکہ استعانت کا تعلق بھی ہم تیرے ہی ساتھ رکھتے ہیں ۔ ہمیں معلوم ہے کہ ساری کائنات کا رب تو ہی ہے ، اور ساری طاقتیں تیرے ہی ہاتھ میں ہیں ، اور ساری نعمتوں کا تو ہی اکیلا مالک ہے ، اس لیے ہم اپنی حاجتوں کی طلب میں تیری طرف ہی رجوع کرتے ہیں ، تیرے ہی آگے ہمارا ہاتھ پھیلتا ہے اور تیری مدد ہی پر ہمارا اعتماد ہے ۔ اسی بنا پر ہم اپنی یہ درخواست لے کر تیری خدمت میں حاضر ہو رہے ہیں ۔

Beshk Wohi Malik hay sary Jahan ka ...or is duniya main Jo bhi hay wo usi ka Hy kash ye baat humain samjh Ajay too kitni...
06/08/2022

Beshk Wohi Malik hay sary Jahan ka ...or is duniya main Jo bhi hay wo usi ka Hy kash ye baat humain samjh Ajay too kitni hi bardhi baat hay or Kisi cheiz ka masla hi na hoo Zindagi main...jab hay hi usi ka Tu ghum bhi uska or Khushi bhi

Address

Small Industrial Area
Bahawalpur
63100

Telephone

+923067552163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily_ayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Daily_ayat:

Shortcuts

Share

Category