28/12/2025
Online Quran Islamic Education Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran Islamic Education Academy, Education, Bahawalpur.
�Assalam o Alaikum� Brothers And Sisters
Online Quran Islamic Education Academy Good news for Muslims living in America�
Canada�
Australia �
London� .Spain and around the world��
my whatsapp number
+923078280881
28/12/2025
جب تم اللہ سے بات کرتے ہو، وہ پوری توجہ سے تمہاری بات سنتا ہے۔ تو یہ مت سوچو کہ تمہاری دعاؤں کا جواب نہیں آنے والا۔ وہ تمہاری تقدیر بدلے گا، تمہاری ہر آزمائش جلد ہی ختم ہوگی۔ ان شاء اللہ ❤️
11/09/2025
یا اللہ خیر والا معاملہ فرما آمین ثم آمین
یا اللّٰہ ہمارے حال پر رحم فرما آمین ثم آمین
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
آپ ﷺ قربانی کے جانور کا گوشت خود بھی کھاتے، صحابہ کو بھی کھلاتے اور غرباء میں تقسیم فرماتے۔
یہ عملاً امت کو مساوات اور سخاوت کا درس تھا۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
04/12/2024
یہ تصویر بارش کے بعد ایک قبرستان کی ہے۔سوچیں جو لوگ دوسروں کا حق مار کے دفن ہیں اُن کے معاملات کیا ہوں گے قبر کے اندر جس کا قرآن مجید میں واضح ذکر ہے ۔۔..
انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے🥺
یا اللّٰہ پاک ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا ۔ ۔💔آمین 💔💔😥😔😭
01/12/2024
پـــوری کائـــنات مـــــیں کـــوئی کســی
کا اتـــنا انتـــــــظار نہـــیں کــرتا جتـــنا
الـــلـــہ اپـــنـــے بنـــدے کـــی تـــوبہ کا
انـــتظار کــــرتا ہــــے.....!!❤️🩹💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bahawalpur