21/06/2024
نئی سولر شیٹ تیار اب سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں #solarsheet #solarsheat #solartech #SolarRevolution
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamna Online Quran Academy, Education, Punjab Bahawal pur, Bahawalpur.
21/06/2024
نئی سولر شیٹ تیار اب سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں #solarsheet #solarsheat #solartech #SolarRevolution
Colic
میرے مالک میرا دل بدل دے 🙏🏻🥲
29/02/2024
*🌍ہر فروری کے مہینے میں28 دن ہوتے ہیں اِس فروری کے مہینے میں29 دن ہیں کیوں۔؟🤔*
ہر چار سال بعد فروری 29 دن کا ھوتا ھے اسے لیپ کا سال کہتے ہیں -
اصل میں سال 365 دن کا نہیں ہوتا بلکہ 365 دن، 5 گھنٹے، 48 منٹ اور 45 سیکنڈ کا ہوتا ہے تو جو ہر سال کے 5، 5 گھنٹے، 48 منٹ اور 48 سیکنڈ ملا کر 1 دن اضافی ہو جاتا ہے اور وہ ایک دن فروری میں شامل کر دیا جاتا ہے۔
Go to Allah
16/11/2023
16/11/2023