Private Colleges Association -PCA- Bahawalpur Division

Private Colleges Association -PCA- Bahawalpur Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Private Colleges Association -PCA- Bahawalpur Division, Educational consultant, Younas Shaheed Road Bahawalpur, Bahawalpur.

We sincerely thank Jam Shakeeb Sb for hosting a wonderful dinner in honor of the members of the Law Colleges Association...
23/02/2026

We sincerely thank Jam Shakeeb Sb for hosting a wonderful dinner in honor of the members of the Law Colleges Association. Such kind gestures truly reflect his generosity and commitment to the legal community.
May Almighty Allah bless him and his family with health, success, and prosperity. Aameen.
We also request all respected members to kindly extend their full support to him in the forthcoming election of the High Court Bar Association for the position of General Secretary. Your valuable vote and support will make a positive difference.

سیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ (دکھی دلوں کا سہارا) کی جانب سے آج ایک اہم فلاحی اقدام کے تحت آئی ٹی لیب گورنمنٹ ڈگری کالج...
19/02/2026

سیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ (دکھی دلوں کا سہارا) کی جانب سے آج ایک اہم فلاحی اقدام کے تحت آئی ٹی لیب گورنمنٹ ڈگری کالج برائے سپیشل چلڈرن کو عطیہ کی گئی۔
اس باوقار تقریبِ افتتاح کے مہمانِ خصوصی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کامران صاحب تھے، جنہوں نے باقاعدہ افتتاح کیا۔
اس موقع پر:
صدر پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن و سیلانی بورڈ آف ڈائریکٹرز، جناب فیصل ندیم صاحب
جنرل سیکرٹری پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن، چوہدری عدیل طارق صاحب
پرنسپل ادارہ، سیدہ سائرہ سجاد صاحبہ
ڈی او اسپیشل ایجوکیشن، عمر شریف صاحب
معزز اساتذہ کرام اور سپیشل ایجوکیشن کے طلبہ و طالبات
کی موجودگی میں یہ پروقار تقریب پایۂ تکمیل کو پہنچی۔
یہ آئی ٹی لیب خصوصی بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے اور انہیں ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے میں سنگِ میل ثابت ہوگی۔ یہ اقدام تعلیم کے فروغ اور خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کی ایک روشن مثال ہے۔
اللہ تعالیٰ اس نیک کاوش کو قبول فرمائے اور اسے بچوں کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے۔ 🌟

Today President Faisal Nadeem, General Secretary Ch. Adeel Tariq, and Executive Members of the Private Colleges Associat...
29/01/2026

Today President Faisal Nadeem, General Secretary Ch. Adeel Tariq, and Executive Members of the Private Colleges Association BWP Division visited CUVAS on the invitation of the worthy Vice Chancellor.
CUVAS is equipped with up-to-date science laboratories, a modern veterinary hospital, a well-stocked library, and animal farms dedicated to research and practical learning.

پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن بہاولپور ڈویژن کے صدر جناب فیصل ندیم بھٹی اور ایگزیکٹو کمیٹی کے معزز اراکین چوہدری عدیل، طارق...
23/01/2026

پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن بہاولپور ڈویژن کے صدر جناب فیصل ندیم بھٹی اور ایگزیکٹو کمیٹی کے معزز اراکین چوہدری عدیل، طارق فہیم، نزیر اور ظفر گورایا صاحب کی جانب سے
جناب شجی الرحمن صاحب کو رجسٹرار اور جناب طالب حسین صاحب کو کنٹرولر امتحانات مقرر ہونے پر پُرجوش مبارک باد 🎊🎉
✨ ہمیں کامل یقین ہے کہ آپ کی قیادت، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں ادارے کو ترقی اور کامیابی کی نئی راہوں پر گامزن کریں گی۔
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی، عزت اور دوام عطا فرمائے۔
university Bahawalpur



Congratulations to newly elected President Bahawalpur Bar Association Sheikh Khurshid Ahmad Sahu and Secretary Mr. Munib...
13/01/2026

Congratulations to newly elected President Bahawalpur Bar Association Sheikh Khurshid Ahmad Sahu and Secretary Mr. Munib Bhatti by Private Colleges Association Bahawalpur Division

> آج اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس میں سیمینار میں شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلرصاحب  سے ملاقات ہوئی اور کیمپس ...
15/10/2025

> آج اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس میں سیمینار میں شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلرصاحب سے ملاقات ہوئی اور کیمپس کا تفصیلی دورہ بھی کیا۔
سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سےمحمّد فیصل ندیم صاحب (صدر پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن) کی جانب سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کیا گیا، جس کا ویزیٹ وائس چانسلر صاحب کو کروایا گیا۔ وائس چانسلر نےمحمّد فیصل ندیم صاحب کے اس فلاحی اقدام کو سراہا اور دعا دی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اور اس جیسے کام کرنے والوں کو مزید توفیق عطا فرمائے۔

صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر کنکورڈیا کالج  کے ڈائریکٹر بہاولپور کے معروف ایجوکیشنسٹ جن...
06/10/2025

صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر کنکورڈیا کالج کے ڈائریکٹر بہاولپور کے معروف ایجوکیشنسٹ جناب باقر ہاشمی صاحب نے دوستوں کے لیے کیک کٹنگ اور پرتکلف دعوت کا انتظام کیا جس میں بہاول پور کے بہترین لائرز ایجوکیشنسٹ اور وی ائی پیز اور پرائیویٹ کالج اسوسییشن کے صدر جناب فیصل ندیم صاحب اور جنرل سیکرٹری چوہدری عدیل طارق نے شرکت کی اللہ رب العزت ان کے ادارے کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کریں امین

پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن بہاولپور ڈویژن کے لئے بلاشبہ انتہائی اعزاز اور فخر کا مقام ہے کہ بہاولپور میں پہلی بار ایسوسی...
22/09/2025

پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن بہاولپور ڈویژن کے لئے بلاشبہ انتہائی اعزاز اور فخر کا مقام ہے کہ بہاولپور میں پہلی بار ایسوسی ایشن کی طرف سے ایک عظیم الشان میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس کا کامیاب انعقاد کرکے بہت بڑی سعادت حاصل کی

یہ پروقار اور بابرکت تقریب اسلامیہ یونیورسٹی بغداد الجدید کیمپس میں مورخہ 19 ستمبر 2025 کو منعقد ہوئی جس میں 1,200 سے زیادہ معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب کے گیسٹ سپیکر بین الاقوامی شخصیت اور ممتاز اسلامی سکالر جناب حاجی محمد عمران عطاری نگران مجلس شوریٰ دعوت اسلامی جبکہ مہمان اعزاز پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران صاحب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور دیگر مہمانان گرامی میں پروفیسرز، ڈاکٹرز، معروف معلمین، بزنس کمیونٹی، جم خانہ اور ڈویژن بھر سے عمائدین شامل تھے جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور تعظیم میں تقریب میں جوق در جوق شریکِ ہوئے۔

اس پر رونق اور روح پرور تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکے بعد نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت حاصل ہوئی جسکے بعد گیسٹ سپیکر حاجی محمد عمران عطاری نگران مجلس عاشورہ، دعوت اسلامی کے خصوصی خطاب نے ہمارے دلوں کو منور کیا اور تمام مکتبہ فکر کے لئے راہ عمل متعین کی۔
بعد ازاں وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے تقریب سے خطاب کیا۔ جسکے بعد پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن بہاولپور ڈویژن کے صدر اور ہماری ہر دلعزیز شخصیت جناب محمد فیصل ندیم نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور گیسٹ سپیکر اور وائس چانسلر صاحب کو شیلڈ پیش کی۔ تقریب کے آخر میں حاجی محمد عمران عطاری صاحب نے دعا کروائی اور شرکا کے لئے پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ تقریب کے بہترین انعقاد پر آپ سب دوستوں کو مبارکباد.

خیر اندیش
چوہدری عدیل طارق جنرل سیکرٹری پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن بہاولپور ڈویژن۔

Under the Auspices of:Private Colleges Association, Bahawalpuris honored to invite you to a Grand & Blessed GatheringEve...
15/09/2025

Under the Auspices of:
Private Colleges Association, Bahawalpur

is honored to invite you to a Grand & Blessed Gathering

Event: Grand Milad-e-Mustafa (S.A.W) Seminar

Featuring a Special Address by:
Haji Muhammad Imran Attari
(Renowned Scholar, Dawat-e-Islami)

Guest of Honour:
Prof. Dr. Muhammad Kamran
(Vice Chancellor, The Islamia University of Bahawalpur - IUB)

We cordially request your esteemed presence to gain spiritual blessings and enlightenment on this sacred occasion.

· Contact for Info:
Secretary, PCA - 0300-7607777

The President of the Private Colleges Association, Mr. Faisal Nadeem, along with members of the Association, met with th...
20/08/2025

The President of the Private Colleges Association, Mr. Faisal Nadeem, along with members of the Association, met with the honorable Vice Chancellor of The Islamia University of Bahawalpur and extended heartfelt greetings on the occasion of Independence Day. On this occasion, they expressed their best wishes for the country’s progress, prosperity, and continued success in the field of education.

چولستان یونیورسٹی اف بہاولپور کے وائس چانسلر نے پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن بہاولپور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری چوہدری عدیل طا...
04/08/2025

چولستان یونیورسٹی اف بہاولپور کے وائس چانسلر نے پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن بہاولپور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری چوہدری عدیل طارق اور اسٹیک ہولڈرز کو داخلوں اور پرائیویٹ کالجوں کو الحاق دینے پر بات چیت کے لیے مدعو کیا ہے، جو کہ خطے میں تعلیم کو پھیلانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔ انشاءاللہ 2026 میں یونیورسٹی پرائیویٹ کالجز کو سائنس کے علاوہ وٹرنری کے شعبہ جات میں بھی الحاق کی سہولت دے گی۔

Address

Younas Shaheed Road Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Private Colleges Association -PCA- Bahawalpur Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share