19/09/2025
🌸✨ جمعہ مبارک ✨🌸
الرحمت اکیڈمی کی جانب سے تمام طلباء، والدین اور اساتذہ کو جمعہ کے بابرکت دن کی ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔
#الرحمت اکیڈمی #رحمت #دعا