28/01/2026
*🌙🕌Kids DOWRAH Quran 2026🕌🌙*
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ
قرآن کو کہانیوں کے ذریعے سمجھے،سیکھے اور اس سے محبت کرے؟
*🔰تاثیرالعلوم انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ🔰*
لا رہا ہے 9 سے 11 سال کے بچوں کیلئے مکمل دورہ قرآن کہانیوں کی شکل میں ایک دلچسپ سلسلہ
💫مکمل قرآن دلچسپ انداز میں معروضی سوالات کے ساتھ
یہ کورس بچوں میں
💠 اخلاقی تربیت
💠اسلامی شعور
💠 سیکھنے کا شوق
پیدا کرنے کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے ۔💫
📚 30 سیشنز | 30 پارے
📅 آغاز: 2 فروری 2026
⏰ رمضان سے پہلے شام 7:00 تا 8:00
⏰رمضان میں شام 3:30 تا 4:30
🌸Taseerululooom international institute🌸