10/09/2024
بیسواں سالانہ عظیم الشان
جشن میلاد مصطفی ﷺ 14 ستمبر 2024 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء
بمقام. اللہ ہو گراونڈ مال گودام روڑ نزد
بغداد ریلوے اسٹیشن مقبول كالونى بہاولپور
صدارت و خطابت حضورپیرطریقت رہبرشریعت خواجہ خواجگان الحاج
حضرت خواجہ محمد یوسف صاحب نقشبندی مجددی موہروی
امیر دعوت ذکروفکر(پاکستان)آف ڈیرہ اللہ ھو والا ملتان شریف
تمام احباب کودعوت دی جاتی ہےکہ وہ خود بھی آئیں اور اپنےدوستوں کوبھی ساتھ لاۓلیڈیز کے لیے علیحدہ پردے کا انتظام ہے
عشاقان مصطفے کی آمدکے لیے منتظر صاحبزگان حضرت صوفی اعجاز حسین
23/08/2024
20 ویں سالانہ میلاد مصطفیٰ بعد نماز عشاء 22 ستمبر 2024 بروز اتوار اللہ ہو کرکٹ گراؤنڈ اللہ ہو بانی محفل حضرت صوفی اعجاز حسین بغداد ریلوے سٹیشن مقبول کالونی بہاولپور
23/08/2024
20ویں سالانہ میلاد مصطفیٰ بعد نماز عشاء بروز ہفتہ 22 ستمبر 2024 بروز اتوار اللہ ہو کرکٹ گراؤنڈ اللہ ہو بانی محفل حضرت صوفی اعجاز حسین بغداد ریلوے سٹیشن مقبول کالونی بہاولپور
07/08/2024
congratulation to the Respected Sir Rao Saeed Ahmad appointed as a Dean of the Faculty of Pharmacy and Faculty of Medicine and Allied Health Sciences
02/08/2024
IUB Fall Admission 2024 Admissions Open BS/MPhil/MS/MSc (Hons)/MBA/LLM & PhD Admissions
www.youtube.com
15/07/2024
10محرم الحرام بروزبدھ کو محفل پاک کا آغاز بعد نماز فجربمقام جامع مسجد الحمداللہ اللہ ھو مقبول کالونی مال گودام روڈ نزد بغداد اسٹیشن بہاولپور میں قرآن خوانی سے شروع ہوگا محفل پاک میں ختم خواجگان ، ذکر اذکار ، نعت خوانی ، شان حسین ، لنگر و سبیل کا ہتمام ہے۔ 8 بجے قافلہ ملتان کے لیے روانہ ہوگا جس میں مفکر اسلام حضرت خواجہ محمد یوسف آف ملتان شریف خواجہ سرکار کا روحانی وجدانی بیان ہوگا تمام حلقہ احباب کو دل کی عطاگہرایئوں سے دعوت دی جاتی ہے۔ تمام عشاقاں حسین کی آمد کا منتظر:گدائے مرشد،نگاہ مرشد ،دعائے مرشد صوفی اعجاز حسین یوسفی رابطہ نمبر 03007606268
09/07/2024
https://www.youtube.com/watch?v=nG_0kA5r-uE
Welcome to the khawaja Fareed Campus IUB almaroof Railway campus, The Islamia University of Bahawalpur. As you will explore in these pages, the Faculty of Pharmacy is home to many top pharmacy students, leading edge research programs, and practiced health care providers
Khawaja Fareed Campus IUB After Rain
Faculty of Medicine and Allied Health SciencesUniversity College of Conventional MedicineDepartment of Physical TherapySir Sadiq Muhammad Khan Post-Graduate ...
09/07/2024
https://www.youtube.com/watch?v=YM-Be5ZHQ4M
وظیفہ قبل یا بعد نماز فجر جو خواجہ سرکار کا معمول ہے یہ نقشبندیہ سلسلہ کے پیروکاروں کا شب روز کے وظیفوںکا نچوڑ ہے۔ کہ وہ اپنے شیخ سے مستقل تعلق اور باطن کو مضبوط رکھنے کے لیے باقاعدگی سے ذکر اور وظیفہ کریں۔ نقشبندیہ میں وظیفہ ہر روز نماز فجر سے پہلے یا بعد میں کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ترتیب نقشبندیہ میں اس معمول کا اہم کردار ہے۔
درود شریف (100 مرتبہ) صلی اللہ علٰی حبیبی محمد وعلیٰو صحبیہ وسلم
درود و سلام ہو پیارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر، ان کی آل پر اور صحابہ کرام پر اور درود و سلام۔
یاحیو یا قیوم (300 بار) ہمیشہ زندہ رہنے والا! اے خود کو برقرار رکھنے والے!
درود شریف (100 مرتبہ) صلی اللہ علٰی حبیبی محمد وعلیٰو صحبیہ وسلم
درود و سلام ہو پیارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر، ان کی آل پر اور صحابہ کرام پر اور درود و سلام۔
wazifas
Followers in Naqshbandia Order are advised to do Zikr and Wazeefa regulary to keep a constant connection with their sheikh and their inner self strong. The w...
08/07/2024
کینال ویو پارک بہاولپور میں واقع ہے جو اپنے قدرتی نظاروں اور تفریحی سہولیات کے لیے جانا جاتا ہے۔
یہ مختلف سہولیات پیش کرتا ہے جیسے سبز جگہیں، پیدل چلنے کے راستے، اور ممکنہ طور پر کھیل کے میدان یا کھیلوں کی سہولیات۔
پارک ممکنہ طور پر تفریحی سرگرمیوں اور باہر سے لطف اندوز ہونے کے لیے مقامی لوگوں اور زائرین کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔
Canal View Park in Bahawalpur a popular recreational spot.
Canal View Park in Bahawalpur seems to be a popular recreational spot.کینال ویو پارک بہاولپور میں واقع ہے جو اپنے قدرتی نظاروں اور تفریحی سہولیات کے لیے جانا...
01/07/2024
https://www.youtube.com/watch?v=riC_avidIas
Khatam e Khwajgan A Great Message __ Sangi O Khatm E Khawajgan Shrif Yaad Karo Or Parha Karo
A Great Message __ Sangi O Khatm E Khawajgan Shrif Yaad Karo Or Parha Karo __Khatam-e-Khawajgaan Sharif Prayed after Fajar Prayer Surat Al-Fatihah Sharif (7 ...
29/06/2024
غسل کے فراٸض:
غسل کے تین فراٸض ہیں
1. کلی کرنا
2. ناک میں پانی ڈالنا
3. تمام بدن پر پانی بہانا
💝💝💝💝
غسل کی سنتیں
غسل کی پانچ سنتیں ہیں
1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
2. استنجا کرنا
3. نیت کرنا
4. وضو کرنا
5. تمام بدن پر پانی بہانا
💝💝💝💝
وضو کے فراٸض
وضو کے چار فرض ہیں
1. منہ دھونا
2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا
3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا
4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا
💝💝💝💝
وضو کی سنتیں
وضو کی تیرہ سنتیں ہیں
1. نیت کرنا
2. بسم اللہ پڑھنا
3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
4. مسواک کرنا
5. تین بار کلی کرنا
6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا
7. ڈاڑھی کا خلال کرنا
8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا
9. ہر عضو کو تین بار دھونا
10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا
11. ترتیب سے وضو کرنا
12. دونوں کانوں کا مسح کرنا
13. پے در پے وضو کرنا
💝💝💝💝
نواقض وضو
وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے
1. پاخانہ پیشاب کرنا
2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا
3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا
4. منہ بھر کے قے کرنا
5. بیہوش ہو جانا
6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا
7. دیوانہ ہو جانا
8. نماز میں اونچا ہنسنا
💝💝💝💝
تیمم کے فراٸض
تیمم کے تین فراٸض ہیں
1. نیت کرنا
2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا
3. چہرے کا مسح کرنا
💝💝💝💝
نماز کی شرائط
نماز کی سات شرائط ہیں
1. بدن کا پاک ہونا
2. کپڑوں کا پاک ہونا
3. جگہ کا پاک ہونا
4. ستر کا چھپانا
5. قبلہ کی طرف منہ کرنا
6. نماز کا وقت ہونا
7. نماز کی نیت کرنا
💝💝💝💝
نماز کے فراٸض
نماز کے چھے فرض ہیں
1. تکبیر تحریمہ کہنا
2. قیام کرنا
3. قرأت کرنا
4. رکوع کرنا
5. سجدہ کرنا
6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا
💝💝💝💝
نماز کے واجبات
نماز کے چودہ واجبات ہیں
1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا
2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتح پڑھنا
3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ
4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا
5. قومہ کرنا
6. جلسہ کرنا
7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا
8. ترتيب قاٸم رکھنا
9. تعدیل ارکان
10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا
11. قعدہ اولی
12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا
13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا
14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا
💝💝💝💝
نماز جنازہ کے فراٸض
نماز جنازہ کے دو فرض ہیں
1. چار تکبیریں کہنا
2. قیام کرنا
💖💖💖💝
کھانے کے آداب
1. ہاتھ دھو کر کھانا
2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکت اللہ پڑھنا
3. اپنے سامنے سے کھانا
4. دسترخوان بچھا کر کھانا
5. برتن پر جھک کر نہ کھانا
6. برتن کو صاف کرنا
7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا
8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین پڑھنا
9. اکرام مسلم کرنا
10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا
💝💝💝💝
پانی پینے کے آداب
1. بسم اللہ پڑھ کر پینا
2. دیکھ کر پینا
3. بیٹھ کر پینا
4. تین سانسوں میں پینا
5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا
6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا
Vocinti 10mg
💝💝💝💝
سونے کے آداب
1. باوضو ہو کر سونا
2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیتہ الکرسی . سورة حم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا
3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا
4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰ
5. سونے سے پہلے مسواک کرنا
6. داٸیں کروٹ سونا
7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا
8. تہجد کی نیت کر کے سونا
9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا خم کر کے سونا
10. سو کر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھنا الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور.
27/06/2024
https://www.youtube.com/watch?v=9aGx3LUZoEI
سلسلہ نقشبندیہ کے معمولات :ختم خواجگان شام و ظیفہ
سلسلہ نقشبندیہ کے معمولاتترتیب نقشبندیہ میں ختم خواجگان ایک اہم اصول ہے جو روزانہ اور ہفتہ وار،مہینہ واراور سالانہ دعوت ذکرو فکرکے اجتماعات میں شامل ہےجو حضر...