The Royal Science Academy

The Royal Science Academy Knowledge
(1)

15/08/2026

میٹرک اور انٹر میں رٹے لگا کر نمبر حاصل کرنے کے بعد جب آپ یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہیں تو آپ کو کوئزز، اسائنمنٹس، اٹینڈنس، سمسٹر پروجیکٹس، پریزنٹیشنز اور گریڈز کے چکروں میں ڈال دیا جاتا ہے۔ چار سال اسی جدوجہد میں گزرنے کے بعد عقل آتی ہے کہ سیکھنے کا جو اصل وقت تھا وہ گزر چکا۔۔

🏆✨ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی! ✨🏆الحمدللہ! The Royal Science Academy کے ہونہار طلبہ نے 10th Class BISE BWP Result 2026 ...
07/08/2026

🏆✨ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی! ✨🏆
الحمدللہ! The Royal Science Academy کے ہونہار طلبہ نے 10th Class BISE BWP Result 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرکے ادارے، اساتذہ اور اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ 🎓❤️
🥇 1st Position — Hamza Mushtaq: 1114/1200
🥈 2nd Position — Muhammad Aqeel: 982/1200
🥉 3rd Position — Suhana Bibi: 971/1200
اور دیگر تمام کامیاب طلبہ کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟👏
یہ کامیابی صرف نمبروں کی نہیں، بلکہ محنت، مستقل مزاجی، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ ❤️
🔥 آج کی کامیابی، کل کے بڑے خوابوں کی بنیاد ہے!
Keep Shining, Champions! 🏆🎓
📚 The Royal Science Academy — Grow, Learn, Achieve Together

07/08/2026

پوزیشنز اور اچھے نمبر اتفاق نہیں ہوتے، یہ وقت کے بہترین استعمال اور سچی لگن کا خوبصورت صلہ ہوتے ہیں۔

07/08/2026

امپروومنٹ اور سپلی کے طلبہ کے لیے خوشخبری!

اگر آپ آئندہ 60 دن محنت اور بھرپور تیاری کریں اور سپلی پاس کر لیں یا امپروومنٹ کے ذریعے اپنے نمبر بہتر کر لیں، تو آپ کا تعلیمی سال ضائع نہیں ہوگا۔

جیسے ہی دسمبر میں سیکنڈ اینول امتحان کا رزلٹ آئے گا، آپ کے لیے داخلوں/رجسٹریشن کا مرحلہ دوبارہ کھل جائے گا۔ اس کے بعد آپ اپنی پسند کے مطابق FSc، ICS، ICom، FA یا کسی بھی دوسرے پروگرام میں داخلہ لے سکیں گے۔

لہٰذا مایوس نہ ہوں۔
یہ 60 دن آپ کے مستقبل کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ پوری محنت، لگن اور اعتماد کے ساتھ تیاری کریں، ان شاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر ہوگی۔

07/08/2026

After Result Students Reviews
Alhamdulillah

07/08/2026

14 August 1947

📢 اہم اعلان برائے میٹرک طلبہ!میٹرک کے سپلی امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ طلبہ کے پاس اپنی بھرپور تیاری، کمزور مضامین...
07/08/2026

📢 اہم اعلان برائے میٹرک طلبہ!
میٹرک کے سپلی امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ طلبہ کے پاس اپنی بھرپور تیاری، کمزور مضامین پر توجہ اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے 60 قیمتی دن موجود ہیں۔ 📚✨
وقت کو ضائع نہ کریں—آج ہی سے منظم تیاری شروع کریں، باقاعدگی سے ٹیسٹ دیں اور اپنی کامیابی کو یقینی بنائیں۔
محنت آج، کامیابی کل! 💯🏆

#6اکتوبر #تعلیم #کامیابی

🌹 الحمدللہ 🌹بے حد خوشی اور فخر کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ دی رائل سائنس اکیڈمی ہتھیجی کے ہونہار طالب علم حمزہ مشتاق نے...
06/08/2026

🌹 الحمدللہ 🌹
بے حد خوشی اور فخر کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ دی رائل سائنس اکیڈمی ہتھیجی کے ہونہار طالب علم حمزہ مشتاق نے بورڈ امتحان میں 1114/1200 نمبر حاصل کر کے 🏆 ہتھیجی ٹاپر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
یہ کامیابی محنت، لگن، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کا نتیجہ ہے۔
ہم حمزہ مشتاق، ان کے والدین اور تمام اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
دی رائل سائنس اکیڈمی ہتھیجی
پرنسپل: حافظ محمد جاوید گل
📞 03057811625

BISE Gujranwala  Matric Result Position Holder
05/08/2026

BISE Gujranwala Matric Result Position Holder

BISE BWP Position Holder Matric Result
05/08/2026

BISE BWP Position Holder Matric Result

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Royal Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category