Dar Ul Uloom Yazman

Dar Ul Uloom Yazman Huffaz Education System

الحمد للہ!حفاظ ایجوکیشن سسٹم کا معروف ادارہ  *جامعہ دارالعلوم یزمان ضلع بہاول پور* میں جشن آزادی 14اگست و شجر کاری بڑی ش...
20/08/2024

الحمد للہ!
حفاظ ایجوکیشن سسٹم کا معروف ادارہ
*جامعہ دارالعلوم یزمان ضلع بہاول پور* میں جشن آزادی 14اگست و شجر کاری بڑی شان وشوکت سے منائی گئی ،جس میں بچوں نے قومی ترانے ،اردو،عربی ،انگلش تقاریر بھی کیں ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ آج تحصیل بھرکے سکولزو کالجز کے مابین تقریر مقابلہ منعقد ہوا ،جس میں ہمارے ادارے کے طالب علم حافظ علی حیدر (نہم کلاس)نےانگلش تقریر میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے ،تمام اساتذہ و منتظمین اور والدین اور ادارے کانام فخر سے بلند کردیا ۔
جس میں مہمان خصوصی *MPAیزمان* چوہدری خالد محمود ججہ صاحب اور *اسٹنٹ کمشنر یزمان* جناب ڈاکٹر رضوان اشرف سندھو صاحب اور *DSP* *یزمان* جناب احمد بخاری صاحب تھے۔
زیر سرپرستی: استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب حفظہ اللہ
زیرنگرانی: استاذ العلماء حضرت مولانا خورشید حیدر صاحب نگران اعلیٰ حفاظ ایجوکیشن سسٹم پاکستان
زیر اہتمام: استاذ العلماء حضرت مولانا محمد اعظم فاروقی صاحب
والسلام
ابوسھلہ
جامعہ دارالعلوم یزمان

الحمدللہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم جامعہ دارالعلوم یزمان میں تعلیمی سال 23-24کاماہانہ  جائزہ جاری ہے،جس میں طلباء کرام بڑے ہی ا...
06/08/2023

الحمدللہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم جامعہ دارالعلوم یزمان میں تعلیمی سال 23-24کاماہانہ جائزہ جاری ہے،جس میں طلباء کرام بڑے ہی انہماک کے ساتھ پیپرحل فرمارہےہیں۔
جتناامتحانی نظام بہترہوگااُتناہی تعلیمی معیار بہترہوگا۔🌹🌹
ماہانہ جائزے کاطریقہ ،اندازبہترسے بہتراورمظبوط انداز سے بنایا گیاہے۔🌹🌹
زیرسرپرستی:حضرت مولانا مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب
زیرنگرانی: حضرت مولانا خورشید حیدر صاحب
مدیرجامعہ:حضرت مولانا محمد اعظم فاروقی صاحب
🌹🌹

03/08/2023

**قرآنی عربی جامعہ دارالعلوم یزمان میں شعبہ تحفیظ القرآن کا خاصہ*
الحمداللہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کےتحت جامعہ دارالعلوم یزمان میں شعبہ تحفیظ القرآن میں روزانہ بیس منٹ قرآنی عربی کی کلاس کروائی جاتی ہے۔
❣️🌹
ابتدائی طور پر اشارات، ترجمہ اور گردانیں یاد کروائی جاتی ہیں۔

🌹❣️

الحمد اللہ!جامعہ دارالعلوم یزمان روزبروز ترقی کی طرف گامزن۔۔۔۔آج کا عکس.....ماشاءاللہ❤❤
01/08/2023

الحمد اللہ!
جامعہ دارالعلوم یزمان روزبروز ترقی کی طرف گامزن۔۔۔۔
آج کا عکس.....ماشاءاللہ❤❤

الحمد اللہ!جامعہ دارالعلوم یزمان تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی صحت و صفائی کا بھی خاص خیال رکھتا ہے،ہفتےمیں ایک دن (بدھ)اسم...
27/07/2023

الحمد اللہ!
جامعہ دارالعلوم یزمان تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی صحت و صفائی کا بھی خاص خیال رکھتا ہے،ہفتےمیں ایک دن (بدھ)اسمبلی کاانعقاد کیاجاتا ہے،جس کی ابتداء تلاوت قرآن مجید سےہوتی ہے، تلاوت کے بعد ترانہ اس کےبعدایک استاذصاحب تین منٹ کی ترغیبی بات فرماتے ہیں، اور آخر میں طلباء کو دومنٹ سوالات کے دیے جاتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ اس میں طلباء کےبال، ناخن وغیرہ چیک کیے جاتے ہیں۔
یادرہے! کہ جامعہ دارالعلوم یزمان کے طلباء کالباس سفیدوردی،اورسفیدتبلیغی ٹوپی ہے،جبکہ بدھ کے دن تمام اساتذہ و طلباء پرپگڑی لازمی ہے۔
مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ فرمائیں۔
03002396161
03026953157

21/07/2023

الحمد اللہ!
جامعہ دارالعلوم یزمان طلباء کو تعلیم کے ساتھ ساتھ دو عالمی زبانوں(انگلش،عربی) میں تقریر بھی سکھاتا ہے،توانگلش کی ایک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں،کل تک انتظار کیجئے عربی ویڈیو کی۔۔
تو آئیے! اپنے پیارےکےلیے،حفاظ ایجوکیشن سسٹم جامعہ دارالعلوم یزمان کاانتخاب کیجیئے۔
مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ فرمائیے۔
03002396161
03026953157







#

02/12/2022

Address

New Ghalla Mandi Yazman
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Ul Uloom Yazman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dar Ul Uloom Yazman:

Shortcuts

Share