06/08/2026
ششماہی امتحان 2026 کا رزلٹ 5-8-2026 کو اناونس کیا گیا ۔ جس میں علاقے کے معتبرین اور ایف سی کےمیجر محمد ندیم نے شرکت کی اور بچوں کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی ۔ تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی میجر محمد ندیم اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم ہی واحد ذریعہ ہے جس کے تحت آپ دنیا میں اعلی مقام تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں ۔
ہم تمام والدین اور مہمانوں کے بےحد مشکور ہیں جنہوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔