04/06/2023
دشمن کا بھی ہو جائے تو دکھ ہوتا صاحب
نقصان کسی کا بھی ہو نقصان ہے آخر💔
🇮🇳 🇵🇰
SEO expert
04/06/2023
دشمن کا بھی ہو جائے تو دکھ ہوتا صاحب
نقصان کسی کا بھی ہو نقصان ہے آخر💔
🇮🇳 🇵🇰
30/05/2023
مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا 🖤
30/05/2023
کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :
(1) آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔
(2) آپ کے گردے ناکارہ نہیں ہوں گے،
جو کولڈرنک کی گیس کی وجہ سے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔
(3) آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں گے۔
(4) اور پیپسی، کوکاکولا، ٹیم وغیرہ کے مالکان جو اسراٸیل کو %20 شیٸر دیتے ہیں، ان کی جگہ آپ کی اپنی ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔
(پیغام آگاہی)
30/05/2023
30/05/2023
ان کے لب اور پھر وفا کی قسم
ہاے۰۰۰۰کیا قسم تھی! خدا کیا قسم❤
30/05/2023
بعض اوقات آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی؟
حالانکہ ساتھ بیٹھے شخص پر بیت رہی ہوتی ہے۔
30/05/2023
حقیقی مرد کے لیے تنہا عورت "موقع” نہیں “ذمہ داری” ہوتی ہے❤️
29/05/2023
اتنی بڑی کائنات کے، ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔۔۔
"میں" ہی سب کچھ ہوں۔۔۔؟💯🔥🥀
29/05/2023
,اس تصویر پر شعر کی گزارش ہے لیکن ہو کمال کا♥️
28/05/2023
Kush Nazar Aya 🤪😜🤣🤣
28/05/2023
وارننگ✨
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا 😍
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🧐😂🙈🤣
27/05/2023
اور بالکل ایسے ہی زمین کے جس حصے پر ہم کوئی گناہ کرتے ہیں تو پھر زمین کا وہ حصہ ہمارے گناہ کا گواہ بن جاتا ہے