01/08/2026
🚨 افسوسناک خبر
سابق رکنِ صوبائی اسمبلی (MPA) ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کی خبر موصول ہوئی ہے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Headrajkan Updates