I love Pakistan. جشن آزادی مبارک ہو
SEM Science Academy
This page helpful everyone
■■■■■■■■ اُستانیاں ■■■■■■■■
سنا ہے
*استانیاں کهڑوس اور کنجوس ہوتی ہیں*
جوکہ بالکل غلط بات ہے
بڑے سے پرس میں چهوٹی چهوٹی چیزیں سنبهالنے والی خواتین نما لڑکیاں 😊
فل سکیپ سائز کے کاغذ کو پرس میں گهسانا انہیں خوب آتا ہے.
اچهے خاصے نئے اور فریم کرانے والے *کنوارے نوٹ کی بهی چار تہیں کر کے کسی زپ والی چهوٹی جیب میں ایسے رکهتی ہیں جیسے شوہر کو اس کی اوقات میں رکها جاتا ہے.*
مختلف علاقوں کے سفری اخراجات کرایوں کی تفصیلات اور نرخ ان کے پوروں پر ہوتے ہیں.
جتنی یہ میٹنگز اٹنڈ کرتی ہیں اگر وزارت کی بنیاد ان پر ہو تو
*وزیر اعلی' سے کم درجے کی مستحق نہیں*
ان کے پاس سے ہر گذرنے والے کو یہ کام کہہ دیتی ہیں. کئی دفعہ بعد میں معذرت کر لیتی ہیں. . *"سوری انکل میرا خیال تها میرا بچہ میرے پاس سے گذرا ہے."*
کلاتهہ مارکیٹوں کا گوگل اور
*کلئرنس سیل کی تازہ ترین معلومات ان سے بہتر کوئی نہیں رکهتا.*
بے فکری کی نیند سونے کی عمر سے فکرمندی اور ذمہ داری سے جاگنا ان کی شخصیت خاصہ ہوتا ہے.
گهریلو حالات یا تعلیمی ضروریات کے پیش نظر تدریس کے شعبہ سے منسلک ہوں یا شوقیہ اور وقت گذاری کیلیے، *ان میں احساس ذمہ داری، خود انحصاری اور قابل انحصار ، قابل اعتبار و انحصار خصائل*
کا پیدا ہونا قدرتی ہو جاتا ہے.
اوائل عمری کی
*فطری رونق اور میک اپ کے ساتهہ سکول میں جانا، ساتهی معلمات کے مثبت اور منفی رویوں کو برداشت کرنا، افسران بالا کی بے موقع اور کبهی کبهی بے تکی سرزنش کو تحمل سے صرف اس لئے سننا کہ مالی اخراجات پورے کرنے میں تعطل نہ آئے.. یہ معمولی بات نہیں.*
قبل از وقت ذہنی پختگی ان کی پیشانی اور چہرے پر اپنے نقوش چهوڑ دیتی ہے.
صنف نازک ہو کر جب یہ اپنی پنشن تک کا حساب کتاب کرتی ہیں تو میرے جیسا مضبوط آدمی بهی ان کے عزم و ہمت کے سامنے ٹوٹ کر رہ جاتا ہے.
*مجبور و لاچار استانیاں جب اپنی ملازمت کے تقاضوں کے تحت رنگ برنگے لباس پہن کر نکلتی ہیں تو ان کے اندر کی پریشانیاں ان سب رنگوں کو پهیکا کر دیتی ہیں.*
یہ پهیکے رنگ صرف حساس لوگوں کو نظر آسکتے ہیں یا پهر مُجهے.
ان کے ساتهہ
*قدم سے قدم ملا کر چلتی معاشی ضروریات ان کو تهکنے یا سست ہونے نہیں دیتیں.*
استنانیوں کی ایک بدقسمتی یہ ہے
*ان کی تعلیم اور ملازمت ان کی انتہائی پر کشش صلاحیت ہونے کے باوجود ان کے رشتے میں مشکلات کا ب
05/05/2021
05/05/2021
Learning is best way
28/04/2021
Problem
27/04/2021
Reality this
24/04/2021
Ashaan skeleton
21/04/2021
information
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bahawalpur