15/06/2025
Prof. Dr. Muhammad Mazhar Ayaz participated in the Vice Chancellors' Conference focused on "Say No to To***co and Ni****ne" - a crucial initiative addressing one of today's most pressing public health challenges.
Educational institutions play a vital role in creating tobacco-free environments and promoting healthy lifestyle choices among students and faculty. Together, we can build a healthier future for our academic communities.
***co ***coFree
06/08/2024
Honourable Vice Chancellor spend quality time with Col. Dr Hammad Ahmad Hashmi sb at Cholistan University of Veterinary and Animal Sciences Bahawalpur
09/07/2024
پریس ریلیز
پی آر او آفس نمبر: 068
مورخہ:2024-07-08
آج صبح نو بجےچولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور میں 9th اکیڈمک کونسل کی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر (سی یو وی اے ایس) پروفیسر ڈاکٹر محمد مظہر ایاز نے کی۔میٹنگ میں مختلف ایجنڈے رکھے گئے ۔ میٹنگ میں پروفیسر ڈاکٹر عبدالغفار ،پروفیسر ڈاکٹر فیض الحسن ،ڈاکٹر وسیم بابر، ڈاکٹر سید قصور علی شاہ، ڈاکٹر کاشف اکرم ،ڈاکٹر طارق عباس ،ڈاکٹر عمر نصیر، ڈاکٹر قدرت اللہ ،ڈاکٹر رانا محمد بلال ،ڈاکٹر مبشر راؤف ،ڈاکٹر آصف جاوید، ڈاکٹر مشتاق احمد ڈاکٹر محمد عدیل حسن، ڈاکٹر حامد مجید، ڈاکٹر شیراز احمد، ڈاکٹر صالح نواز خان ،مسٹر محمد خالد محمود، ڈاکٹر ذیشان محمد اقبال، مسٹر آصف عمران رضا اور ڈاکٹر فیصل صدیق نے شرکت کی۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مظہر ایاز نے میٹنگ کے تمام ایجنڈے اپروو کیے اور میٹنگ کے شرکاء کی محنت کو سراہتے ہوئے مستقبل میں اسی طرح دل جوئی سے کام کرنے کی تلقین کی۔
میٹنگ کے اختتام پر ڈائریکٹر اینڈ پبلک ریلیشنز آفیسر سید آصف عمران رضا نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔
ڈائریکٹر اینڈ پبلک ریلیشنز آفیسر
سید آصف عمران رضا
01/07/2024
Join our University WhatsApp Channel! Stay updated with the latest news, events, and announcements. Click the link to connect with us and never miss out on important updates!
whatsapp.com