Humdard

Humdard Silk

09/02/2024
25/08/2023

Jisny online work krna ha samny ao

کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصالیہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے
20/05/2022

کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال
یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے

تیری ہر سہیلی واقف ہے شب وصال کے بوسے سے۔۔!!کمبخت تیرے پیٹ میں کوئی بات کیوں نہیں ٹکتی۔۔!!
19/05/2022

تیری ہر سہیلی واقف ہے شب وصال کے بوسے سے۔۔!!
کمبخت تیرے پیٹ میں کوئی بات کیوں نہیں ٹکتی۔۔!!

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم...🤦🏻‍♂پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛😊پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم...!🔥🥀
12/03/2022

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم...🤦🏻‍♂
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛😊
پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم...!🔥🥀

ہونٹوں کو سی چکے تو زمانے نے یہ کہایہ چپ سی کیوں لگی ہے اجی کچھ تو بولیے
06/03/2022

ہونٹوں کو سی چکے تو زمانے نے یہ کہا
یہ چپ سی کیوں لگی ہے اجی کچھ تو بولیے

اس بار تَیرے پَاؤں تک آگئی ہوں مَیں،کوئی اور سِتم کر مَگر چُھوڑ کے نَہ جا!!🥺🖤
03/03/2022

اس بار تَیرے پَاؤں تک آگئی ہوں مَیں،
کوئی اور سِتم کر مَگر چُھوڑ کے نَہ جا!!
🥺🖤

خدا کے نام  پہ  کچھ  نا ملا  تو تنگ آ کرقمیض پھاڑ لی تھوڑی سی اک بھکارن نے !!😥
02/03/2022

خدا کے نام پہ کچھ نا ملا تو تنگ آ کر
قمیض پھاڑ لی تھوڑی سی اک بھکارن نے !!
😥

خط کا عنوان تو ہے ترک تعلق۔۔۔ لیکن ساتھ بیجھا ہے مجھے پھول "تو مطلب کیا ہے" ؟
02/03/2022

خط کا عنوان تو ہے ترک تعلق۔۔۔ لیکن

ساتھ بیجھا ہے مجھے پھول "تو مطلب کیا ہے" ؟

Address

Bahawalpur

Telephone

+923039307029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humdard posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category