Alhuda Quranic

Alhuda Quranic

Share

Alhuda Quranic Discover the wisdom of the Quran through our dedicated online platform. Assalamu Alaikum! Let's embark on this journey of Quran learning together!

I am a Quran teacher and Hafiz Quran with 8 years of Alim course and 3 years of experience in teaching Quran online on Zoom, Google Meet, and Skype. Learning Quran is essential for every Muslim, and I am here to help you achieve that goal. I offer various Quran courses, including Tajweed, Qira'at, Tafsir, and Islamic laws. My online classes are flexible and can fit into your busy schedule. Contact me to learn more about my classes and how you can sign up.

07/02/2025

It's Student from USA





04/11/2024

Welcome to Mariam Quran Tutor

DHA Lahore
DHA PHASE 3 ISLAMABAD
U.S. Consulate General Karachi


Female quran tutor

06/10/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک والدہ کا ہمارے ادارے بارے اظہارِ خیال ۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ دو بیٹیاں پڑھتی ہیں

12/07/2024

KO 102
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قصہ ایک بہن کا
جنہوں نے اپنی بیٹی کیلئے ڈیمو دلوانا تھا اور مطالبہ کیا کہ ٹیچر قابل ترین ہونا چاہیے ہم نے کہا کہ آپ ڈیمو کرا لیں پھر بتائیے گا ۔۔۔۔۔
ہمارے پوچھنے پر نہ صرف شاندار ریویو دیا بلکہ اس بات کا بھی اظہار کیا کہ وہ اپنی چھوٹی بیٹی کا بھی ایڈمشن کراتی ہے ۔۔۔۔۔
میرے ٹیچر ،ادارے کو اپنا کام سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔
اسی لیے کہتے ہیں کہ رزق تقسیم کرنے سے بڑھتا ہے ۔۔۔اور دعاؤں سے فرق ضرور پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
اپنے رزق میں دوسروں کو شریک بنائیے ،خوش رہیے اور خوشیاں سمیٹئے ۔۔۔۔۔۔جو کچھ آتا ہے وہ سکھانا شروع کردیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ:
ادارے کے پاس ٹیچر کی ابھی کوئی گنجائش نہیں ہے البتہ بہاولپور شہر سے تعلق رکھنے والی قاریہ جو آل ریڈی کسی اکیڈمی میں کلاسز لے رہی ہوں ،اضافی ٹائم بھی ہو تو وہ ہم سے رابطہ کرسکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔

14/06/2024

ساری سفیدیاں اس سیاہ( بیت اللہ)پہ قربان❤️
اللہ ہمیں بھی ان سفید لوگوں میں شامل فرما دے
آمین ثم آمین ♥️

10/06/2024

ایام ذی الحجہ کے خصوصی معمولات ۔۔۔۔

17/05/2024

Almighty. Give us the strength to exercise self-restraint. Help us stay away from things which displease You. Keep our hearts attached to You. Aameen

16/05/2024

میں نے سچے دل سے رب سے یہی دعا کی ہے کہ مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنائے۔۔۔
محتاجی صرف جسمانی معذوری کی نہیں ہوتی ہے۔۔۔ کہ آپ بیمار ہو گئے اور آپ سے اپنا آپ سنبھالنا مشکل ہے بلکہ۔۔۔۔

محتاجی رزق کی بھی ہوتی ہے کہ انسان اپنی ضروریات کے لئے کسی کا محتاج ہو جائے۔۔۔
محتاجی رشتوں کی بھی ہوتی ہے کہ انسان ان کے بغیر اپنا وجود ہی نہ برقرار رکھ پائے۔۔
محتاجی عادتوں کی بھی ہوتی ہے کہ انسان انہیں بدل نہ پائے۔۔۔

آئیں سب مل کر دعا کریں کہ اللہ ہمیں ہر قسم کی محتاجی سے دور رکھے اور ہمیں صرف اپنے در کا محتاج رکھے۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔

03/05/2024

عزیز لوگو! تمہیں خبر ہے
یہ بات روزِ ازل سے طے ہے
کہ جو بھی، جس کا حبیب ہوگا
بروزِ محشر خدا کے آگے
وہ شخص اُس کے قریب ہوگا!

میرے رفیقو!

میں تم کو شاہد بنا رہا ہوں
یہ بات لکھ لو، یا خوب سن لو
بڑے تیقن سے کہہ رہا ہوں،
خدا اور اسکا رسول میرے حبیب ٹھہرے
(صلی اللہ علیہ وسلم)
جہاں میں سب سے غریب ہو کر
سبھی سے اعلیٰ نصیب ٹھہرے
میرا الودود _ میرے محمد ﷺ

( توقیر منظر )

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جزی اللہ عنا محمدا ما ھو اھلہ

15/04/2024

آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ایسے شخص کی خبر نہ دوں جو دوزخ کےلئے حرام ہے اور دوزخ کی آگ اس پر حرام ہے۔
ہر ایسے شخص پر دوزخ کی آگ حرام ہے جو۔۔۔۔۔
مزاج کا تیز نہ ہو، نرم ہو۔ لوگوں سے قریب ہونے والا نرم خو ہو۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Model Town A Bahawalpur Punjab
Bahawalpur
63100