Department of Persian The Islamia University of Bahawalpur

Department of Persian    The Islamia University of Bahawalpur

Share

This department was established in 1985.

27/05/2026

🩷💟🩷

Photos from Department of Persian    The Islamia University of Bahawalpur's post 17/05/2026

وومن ایمپاورمنٹ فورم ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی جانب سے ڈاکٹر قدسیہ قاسم (شعبہ سرائیکی) کی ریٹائرمنٹ ، اور شیخ طارق محمود کی بطور خزانہ دار تقرری پر آج ایک ظہرانے کا اہتمام کیا گیا،۔ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران ، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی ، بہاول پور اور رحیم یار خان کیمپس کی خواتین اساتذہ نے شرکت کی اور ڈاکٹر قدسیہ قاسم اور شیخ طارق محمود کے لیے نیک تمناؤں اور بہترین خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

14/05/2026

حکومتِ پاکستان کی جانب سے سید مسعود حسن شہاب دہلویؒ کے لیے “ستارۂ امتیاز” جہاں اُن کی علمی و ادبی خدمات کا اعتراف ہے، وہاں بہاول پور اور یہاں کی علمی، ادبی اور تہذیبی روایت کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

14/05/2026

فارسی زبان و ادب کے مایہ ناز محقق و مخطوطہ شناس اور عالمی شہرت کے حامل پروفیسر ڈاکٹر عارف نوشاہی صاحب کوستارہ امتیاز حاصل کرنے پر مبارک باد ۔
Makhtutat Manuscripts

13/05/2026

ہم اپنے قابل فخر الومینائی محمد ثقلین ( گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج، بھکر ) کو پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بہترین استاد قرار دیے جانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں۔

13/05/2026

ہم اپنے قابل فخر الومینائی ڈاکٹر نواب دین کلیرا کو بہترین استاد کا ایوارڈ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ڈاکٹر صاحب گورنمنٹ گریجویٹ کالج نور پور تھل میں بطور فارسی استاد اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انھیں مزید کامیابیوں سے نوازے ۔

Photos from Department of Persian    The Islamia University of Bahawalpur's post 12/05/2026

Board of Faculty (Arts & Languages)
12 May 2026

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Bahawalpur