M Sabtain Raza
🌹🌹🌹🌹🌹یا رب کریم اس عشرہ رحمت کا واسطہ تمام امت مسلمہ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرما 🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹سرکار کی آمد مرحبا 🌹 سوہنے کی آمد مرحبا 🌹 پیارے کی آمد مرحبا 🌹
🌹۔ أنا اخر الانبيا ، و أنتم اخر الامم 🌹سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک خطبے میں ارشاد فرمایا ،میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امت ہو ۔
🥺🙄یا رب کریم اپنے پیارے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اپنا خاص کرم و فضل و رحم فرما یا رب العالمین جو تیرے پیارے ہیں انکا واسطہ رحم فرما 🥺🙄
🥺💔یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپکی امت بہت پریشان ہے رحمت کی نظر فرمائیے 🥺🤲🏻🙄
🌹🌹۔ ولادت با سعادت مجدد دین و ملت حامی سنت پروانہ شمع رسالت اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 🌹
ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم
جس سمت آگئے ہو سکے بیٹھا دیئے ہیں ❣️❣️❣️
🌹🌹🌹یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نظرے کرم 🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹عالم کورس (درس نظامی) کے ساتھ ساتھ میٹرک، ایف اے ، بی اے کی، ایچ ای سی HEC سے منظور شدہ ڈگری حاصل کرنے کے لیے جامعتہ المدینہ میں ایڈمیشن لیجیے ۔۔
داخلے جاری ہیں📣۔۔۔
🌹🌹🌹🌹جامعة المدینہ فیضان مدینہ عباسیہ ٹاؤن بہاولپور🌹🌹🌹سبطین رضا
🌹🌹اللہ پاک سلامت رکھے 🌹🌹
🌹🌹یا رب کریم ہمیں پیار ومحبت سے رہنے کی توفیق عطا فرما ہمارے اخلاق اچھے ہوں ❣️🌹
🌹🌹🌹 یا رب کریم اس ماہ رمضان کے صدقے میرے پیارے بابا جان کی بخشش فرما مغفرت فرما انکے درجات بلند فرما جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ۔یا رب کریم تجھے تیرے پیارے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ 🌹🌹🌹🤲🏻😭🙄
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Bahawalpur