13/05/2026
Professional Online Quran Classes in UAE! 🇦🇪
Give your children the gift of Quranic education from the comfort of your home. We offer personalized 1-on-1 online sessions tailored to fit your busy schedule.
✅ Learn Tajweed & Proper Recitation
✅ Qualified Male & Female Tutors
✅ Classes for Kids & Adults
✅ Flexible Timings according to UAE time
🎁 Get a 3-Day FREE Trial Class today!
Start your journey towards religious excellence. Click 'Message Us' or WhatsApp to register now!
29/04/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Santosh Khushbu, Sinan Khan, Lmfjfj Mkhbfk, A Khan Akhan, D. Nazish Khan, Shanjutt Jutt
28/04/2026
اسلام میں خودکشی کو ایک بہت بڑا گناہ (کبیرہ گناہ) اور حرام قرار دیا گیا ہے جس کی بنیادی وجوہات درج ذیل ہیں:
* زندگی اللہ کی امانت ہے: انسانی زندگی اور جسم انسان کی اپنی ملکیت نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی ایک عظیم نعمت اور امانت ہے۔ کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس امانت میں خیانت کرے۔
* اللہ کی رحمت سے مایوسی: خودکشی اکثر مایوسی کی حالت میں کی جاتی ہے، جبکہ قرآن پاک میں اللہ کی رحمت سے مایوس ہونے سے منع کیا گیا ہے۔
* صبر اور آزمائش: اسلام یہ سکھاتا ہے کہ دنیا کی تکالیف اور پریشانیاں اللہ کی طرف سے آزمائش ہوتی ہیں اور ان پر صبر کرنے کا بڑا اجر ہے۔ خودکشی اس آزمائش سے فرار کی ایک ناجائز کوشش ہے۔
انسانی جان کا تحفظ: دینِ اسلام میں انسانی جان کے تحفظ کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ قرآنِ مجید میں واضح حکم ہے: "اور اپنے آپ کو قتل نہ کرو، بے شک اللہ تم پر نہایت مہربان ہے" (سورۃ النساء: 29)۔
28/04/2026
☘️ *متوجہ ہوں* ☘️
جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کی
چیز 60 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں
📌جب کوئی رکشے والا دھوکے سے آپ سے
چار پیسے کرایہ زیادہ لے لے تو *دھوکہ کھا لیا کریں*
جب آپ کے گھر کی کام والی بیماری اور نقاہت کے باعث
کبھی کام چوری کر جائے تو آپ بھی آنکھیں چرا کر انجان بن جایا کریں
*کیونکہ آپ خود بھی سارا دن نجانے کتنی بار ربِ عرش کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی نظر انداز کر جاتا ہے*
وہ ہم سے اپنی نعمتیں نہیں چھینتا ہمیں رسوا نہیں کرتا چھوٹ دے دیتا ہے عزت رکھ لیتا ہے
اس کی ذات اونچی ہے وہ انسانوں کی بڑی سے بڑی خطا کا بھی بھرم رکھ لیتا ہے !!!
*آپ بھی خود کو بلند کریں دوسروں کی طرف سے اتنا نقصان برداشت کر لیا کریں*
جس سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا یا جو قابل برداشت ہوں مثلا 5000 آمدنی والا انسان 100
50 کی اونچ نیچ برداشت کر سکتا ہے *اسے ہر چھابڑی یا ریڑی والے سے بحث کرنا زیب نہیں دیتا !*
🛑👈آجکل... مالی حالات کی وجہ سے سب پریشان ہیں... اپنے سے نیچے کو دیکھ کر..... انکی مدد ضرور کیجئے..
👈💎*اس سے آپکی زندگی کے مسئلے حل ہونا شروع ہو جائیں گے.... آزما لیجیئے*
📌 *مجھے وہ لوگ بہت عجیب لگتے ہیں جو معاشی لحاظ سے بلند ہونے کے باوجود روپے روپے*
کیلئے جھگڑ کر *خود کو نیچا ثابت کر لیتے ہیں*
👈اپنا ایک مقام بنائیں اپنی آمدن طاقت ، ہمت اور
برداشت کےحساب سے خودکیلئےایک معیارمتعین کریں
*اور خود کو اس سے نیچے نہ گرنے دیں*
28/04/2026
Which country you from
I am from Pakistan
@