22/09/2025
بحمدللہ رحیم یارخان میں نائب ناظمِ دوئم پنجاب جنوبی برادر اشفاق لودھی نے جو ایجنڈا اقرار الحسن کے سامنے پیش کیا تھا *طلباء یونین کی بحالی کے بغیر پاکستان میں نئی قیادت نہیں آ سکتی* آج الحمدللہ اقرار الحسن نے اپنے ٹوئٹ میں اس نقظہ کو پہلے نمبر میں شامل کر لیا ۔
یاد رہے اس سے پہلے لاہور راولپنڈی میں اس طرح کے اقرار الحسن کے پروگرام ہوئے ہیں لیکن اس میں طلباء یونین کی بحالی کا کہیں ذکر نہ کیا گیا
20/08/2025
کابینہ انجمن طلبہ اسلام صوبہ پنجاب جنوبی برائے سیشن (26-2025)۔
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے آمین
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل پنجاب جنوبی
#انجمن
20/05/2024
سیو غزہ کیمپین کے دھرنے پر حملے کے دوران انجمن طلبہ اسلام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے کارکن رومان ساجد جام شہادت نوش کر گئے۔ انجمن طلبہ اسلام اس واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے جلد از جلد واقعے کی تحقیقات کروائی جائیں اور ظالمین کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
01/03/2024
اسلامیہ یونیورسٹی کی بسیں ناکافی، کوٹ سمابہ کی طالبات کو یونیورسٹی پہنچنے میں مشکلات کا سامنا، طالبات اور ان کے والدین کا ٹریفک بلاک کر کے احتجاج، اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس کے طلبہ کے لیے خان پور سے بس روانہ ہوتی ہے جو کہ خان پور اور سہجہ سے سوار ہونے طلبہ سے بھر جاتی ہے، جبکہ کوٹ سمابہ کے طلبہ اور طالبات کے جگہ نہیں ملتی، جگہ نا ملنے پر طالبات اور ان کے والدین نے ڈی سی رحیم یار خان اور یونیورسٹی انتظامیہ سے فوری طور پر کوٹ سمابہ کے لئے الگ بس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
Copy
05/01/2024
https://eportal.iub.edu.pk/meritlists/index.php?p=Merit+List+Spring+2024%2FBS+Merit+Lists #
*2nd Merit list BS Program 1st semester IUB*
IUB Merit Lists
The Islamia University of Bahawalpur Merit List Portal
30/12/2023
Before enrolling in any professional degree program, these two simple steps can save your FUTURE, TIME and HARD-EARNED MONEY!
Step 1: Make sure that the program is accredited by the relevant council. Contact numbers of all concerned councils are given in the post below.
Step 2: Make sure that the admitting university/ sub-campus/ affiliated institution is recognised by the Higher Education Commission by visiting: hec.gov.pk/site/HEIs
28/12/2023
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے فنانشل کرائسز کے باوجود طلباء کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیسوں میں 25 سے 35 فی صد تک کمی کا اعلان کر دیا۔
28/12/2023
ایک جملہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاوالپور کے لیے۔
👇