Islam Quran Academy

Islam Quran Academy

Share

We provide high quality Quaran, Hadith, Namaz and dua tutoring for people of all ages. Set at a su . Please contact us for more information.

We offer tailor made prices and lessons according to your needs and level.

31/08/2022

Asaalm o Alaikum..All Sisters And Brothers
Can,t Drive Your Kids To the Mosque For Quran Learning?
I am Running an Online Quran Academy Which Is different From All Other Academies.
We Teach All Quran Courses At Your Given Timing with Very Reasonable Haddia (FEE).
We Teach 5 Days Per week and Daily Class limit 20 to 30 Minutes for 1 Kid.
Highly educated Male/Female Tutors Provides Tajweed, Translation, Tafseer And Noorani Basic Qaida Course...
3 Days Free Trial Class for Your Satisfaction.
We also Provide Progress Report of Kids.
Pm Me for More Details

17/07/2022

We provide Online Quran Classes from basics education of Deen
🌷Noorani Qaida
🌷Kalma,Dua
🌷Namaz,
🌷Nazra Quran with Tajweed/Translation
🌷Hadith/story of Messenger(Aambiya AS)
for Female, Kids and adults
Certified and highly experienced trained teachers
(Male and Female) (Hafiz/Qaria)
30 Minutes class (one by one) Zoom/Skype WhatsApp/IMO
5 Days class in week (Weekly and special classes available)
🌷Zakat Fitar Hajj Sunnat/Sharyat etc frequently Ask Question
🌷 Estakhara Wazaif and Dua (M***i, Aalim e Deen)
700+ Madarsa ( 8 Online Branches)
**Will Provide certificate after completing course**

12/07/2022

*دل کو چیر دینے والا واقعہ*

*◈❂•┈•⊰••✿🌻✿••⊱•┈•❂◈*

حضرت عمر بن عبدالعزیز (رحمۃاللہ علیہ) خلافت کا کام کر کے اپنے گھر آئے اور آرام کرنے کے لئیے لیٹے ہی تھے کہ بیوی نے غمگین لہجے میں کہا،

یا امیر المومنین اگلے ہفتے عید آرہی ہے بچہ نئی پوشاک کے لئے بہت بے چین ہے ابھی روتے ہوئے سویا ہے،
حضرت عمر بن عبد العزیز (رحمتہ اللّٰہ علیہ) نے سر جھکا کر فرمایا، تمہیں تو معلوم ہے کہ مجھے تو صرف سو درہم ماہوار ملتے ہیں، جس میں گھر کا خرچہ بڑی مشکل سے پورا ہوتا ہے،
بیوی نے کہا، جی وہ تو میں سمھجتی ہوں آپ بیت المال سے قرض لے لیں،
حضرت عمر بن عبد العزیز (رحمتہ اللّٰہ علیہ) نے فرمایا کہ بیت المال پر تو صرف غریبوں، یتیموں، فقیروں اور بیواؤں کا حق ہے، میں تو صرف اس کا امین ہوں،
بیوی بولی، بےشک میرے سرتاج آپ کی بات سچ ہے مگر بچہ تو ناسمجھ ہے اس کے آنسو نہیں دیکھے جاتے،
حضرت عمر بن عبدالعزیز (رحمتہ اللّٰہ علیہ) بولے اگر تمھارے پاس کوئی چیز ہے تو اسے فروخت کر دو بچے کی خوشی پوری ہو جائے گی،
بیوی بولی، یاامیرالمومنین میرے تمام زیورات آپ نے بیت المال میں جمع کر ادیئے ہیں۔ بلکہ میرا قیمتی ہار بھی جو میرے والد نے مجھے تحفہ دیا تھا آپ نے وہ بھی جمع کروا دیا، اب تو میرے پاس آپ کی محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے،
امیر المومنین نے سر جھکا لیا بڑی دیر تک سوچتے رہے،
اپنے ماضی میں جھانکنے لگے وہ بچپن جوانی خوش پوشی نفاست جو لباس ایک بار پہنا دوبارہ پہننے کاموقعہ نہ ملا جس راستے سے گزرتے خوشبوؤں سے معطر ہو جاتا،
یہ سوچتے سوچتے آنکھوں سے آنسو جاری ہوگے،
بیوی نے اپنے ہر دل عزیز شوہر کی آنکھوں میں آنسو دیکھے تو کہنے لگی مجھے معاف کر دیں،
میری وجہ سے آپ پریشان ہو گے،
فرمایا: کوئی بات نہیں،
پھر حضرت عمر بن عبدالعزیز (رحمتہ اللّٰہ علیہ) نے بیت المال کے نگران کے لئیے ایک خط لکھ کر اپنے ملازم کو دیا اور فرمایا کہ ابھی جاؤ اور یہ خط نگران کو دے کر آؤ،
اس خط میں لکھا تھا کہ مجھے ایک ماہ کی تنخواہ پیشگی بھیج دو،
ملازم نے جوابی خط لا کر امیرالمومنین کو دیا جس میں لکھا تھا،
اے خلیفۃ المسلمین آپ کے حکم کی تعمیل سر آنکھوں پر لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ ایک ماہ تک زندہ رہ سکتے ہیں،
جب یہ آپ کو معلوم ہی نہیں تو پھر غریبوں کے مال کی حق تلفی کیوں پیشگی اپنی گردن پہ رکھتے ہیں،
آپ نے جواب پڑھا تو زاروزار رونے لگے اور فرمایا کہ نگران نے مجھے ہلاکت سے بچالیا۔
اگلے ہفتے دمشق کے لوگوں نے دیکھا امراء کے بچے نئے حسین کپڑے پہن کر عید گاہ جارہے تھے مگر امیر المومنین کے بچے پرانے دھلے ہوے کپڑوں میں ملبوس اپنے والد کا ہاتھ پکڑے عید گاہ جارہے تھے،
بچوں کے چہرے چاند کی طرح چمک رہے تھے کیونکہ آج ان کی نظر فانی دنیا کی وقتی خوشی پر نہیں بلکہ جنت کی ابدی تمنا کے احساس نے انہیں سر شار کر دیا تھا،
دنیا والو !! ایسے تھے ہمارے بادشاہ، اللّہ پاک ان کو مصطفیٰ کریم (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کی شفاعت نصیب فرمائے۔

آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

08/07/2022

Today's verse!
Surely the first house built for the people is that which is in Makkah, blessed and a guidance for all the worlds.

03/07/2022

حج و عمرہ پہ جانے کا نسخہ
__________________________________________
حضرت یوسف بنوری رحمتہ اللہ علیہ نے پانچ ایسے عمل بتائے جس کو کرنے کے بعد حاضری نصیب ہوتی ہے۔
وہاں بلاوا کبھی یہ دیکھ کر نہیں آتا کہ آپ کے پاس پیسہ ہے یا نہیں بس وہاں سے بلاوا آجائے تو اللہ تعالیٰ ایسے اسباب پیدا فرمادیتے ہیں کہ بندہ حیرت میں مبتلا ہوجاتا ہے۔۔۔
حضرت صاحب فرماتے ہیں کہ یہ پانچ عمل اخلاص کی نیت سے کرلیں تو کامیابی ہے۔

1- درود شریف کی کثرت کریں یہ عمل مدینے میں حاضری کا سبب بنتا ہے۔
صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم

2- پیسے حج اور عمرے کی نیت سے جمع کرنا شروع کریں ایک ڈبہ بنالیں دس روپے بھی ہوں تو اس میں اس نیت سے ڈالیں یہ نہ سوچیں کہ دس روپے ہیں سو ہیں دوسو ہیں بس آپ ڈالتے جائیں اب اللہ کا کام ہے وہ آپ کی نیت اور اخلاص کو دیکھ کر اسباب عطا فرمادیں گے۔

3- سورہِ حج کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں .بے شک روز پڑھیں یا پھر ہر ایک دو دن بعد پڑھ لیں۔

4-راتوں کو اٹھ کر عبادت کرنے کی عادت ڈالیں اللہ کریم ضرور کرم فرمائیں گے۔
5- دعا مانگیں تہجد میں ہر نماز میں دعا مانگنا خود پہ لازم کرلیں اللہ سے گڑ گڑا کر دعائیں مانگیں اللہ کو مانگنا بہت پسند ہے اللہ سے مانگیں رو کر ، لاڈ سے اس کو منائیں.
اللہ کرم فرمائیں گے۔

20/06/2022

علم وہ دولت ہے جو انسان کو آسمان کی بلندیوں تک لے جاتی ہے

19/06/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور آپ کی تسکین کے لئے 3 دن کی مفت آزمائشی کلاس ....

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bahawalpur