Physics Department Govt. S.E College BWP

Physics Department Govt. S.E College BWP This is physics department. We belong to a physics family. All staff of this department is cooperative and hardworking. We proud to be physician .

Department arrange Annual Function, Sports Gala, Different Trips and so many activities like this.

Anuual sports Gala 2021-22
30/12/2021

Anuual sports Gala 2021-22

(آج کے دن کا اہم پیغام)آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جشن آذادی مبارک ہوآئیں اس دن کے موقع پر ہم سب ایک ہو جائیں۔ساری لڑائیو...
14/08/2021

(آج کے دن کا اہم پیغام)
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جشن آذادی مبارک ہو
آئیں اس دن کے موقع پر ہم سب ایک ہو جائیں۔ساری لڑائیوں کو ختم کریں۔ بھائی بھائی بن کر رہیں۔دلوں کے بغض کو ختم کریں۔اور ایک آواز بن جائیں

پروفیسر رحمت اللہ چودھری (چیرمین فزکس سوسائٹی)
چودھری وجاہت سیف اللہ (پریسیڈینٹ فزکس سوسائٹی)
گورنمنٹ ایس۔ای کالج بھاولپور

This is my BahawalpurThe most beautiful city of Pakistan
13/08/2021

This is my Bahawalpur
The most beautiful city of Pakistan

اسلام وعلیکم!صبح بخیر زندگی۔ آپ سب کو اور آپ کے اھل خانہ کو عید کا دوسرا دن مبارک ہو۔
22/07/2021

اسلام وعلیکم!
صبح بخیر زندگی۔ آپ سب کو اور آپ کے اھل خانہ کو عید کا دوسرا دن مبارک ہو۔

پنجابی کی مثال ہے ”ویلے لنگ جاندے یاداں رہ جاندیاں“یہ تصویر ٢٠١٨ کی ہے جب سیشن٢٠١٨٠٢٢ نے کلاس میں ایک چھوٹی سی تقریب کاا...
29/06/2021

پنجابی کی مثال ہے ”ویلے لنگ جاندے یاداں رہ جاندیاں“
یہ تصویر ٢٠١٨ کی ہے جب سیشن٢٠١٨٠٢٢ نے کلاس میں ایک چھوٹی سی تقریب کاانعقاد کیا جس میں ہمارے پیارے ایچ او ڈی پروفیسر عبدالشکور صاحب اور پروفیسر رحمت اللہ چودھری موجود ہیں۔ یہ سارے لوگ آج بھی موجود ہیں لیکن پروفیسر عبدالشکور صاحب ہم میں موجود نہیں ہیں۔یقین کریں ان جیسے نایاب اور قیمتی لوگ آج نہیں ملتے۔بہت محبت کرنے والے تھے٠ دعاہے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی قبر کو جت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔

27/06/2021

اسلام وعلیکم جیسا کہ آپ آپ جانتے ہیں فزکس ڈیپارٹمنٹ کی تنظیم سازی کا عمل جاری ہےجس میں بچےبھرپور بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں٠ سالانہ پروگرام میں سب سے زیادہ کردار جنرل سیکرٹری یا اسٹیج سیکرٹری کا ہوتا ہے ٠ اس عہدے کے لیے کچھ بچوں نے نام دیے ہیں اگر کوئی اور دلچسبی رکھنے والے بچے اس عہدے کے لیے آنا چاہتے ہیں وہ کل بروز سوموار ٢٨ جون ٢٠٢١ فزکس لیب نمبر ٢ میں آئیں اور اپنا ڈیمو پیش کریں ٠ میرٹ پر فیصلہ کیا جائے گا جس میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں منتخب کی جائیں گی اس میں آپ ضرور حصہ لیں جزاک اللہ محمد وجاہت سیف اللہ(پریسیڈینٹ فزکس سوسائٹی )

23/06/2021
السلام علیکمعید کا دن آپس کے اختلافات بھلا کر مسکرا کے گلے ملنے کا دن ہے۔ یہی جزبہ پورا سال قائم رکھیں ۔دائمی خوشیوں میں...
13/05/2021

السلام علیکم
عید کا دن آپس کے اختلافات بھلا کر مسکرا کے گلے ملنے کا دن ہے۔ یہی جزبہ پورا سال قائم رکھیں ۔دائمی خوشیوں میں رہیں ۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے
🕋 عید الفطر مبارک 🕋
Keep following SOP's. Enjoy this blessed Eid with great happiness..
Regard: Physics Department Govt S.E College Bahawalpur

07/05/2021

سالانہ سپورٹس گالا فزکس ڈیپارٹمنٹ 2021 کی چند یادیں

Exams postpond
27/04/2021

Exams postpond

خدارا احتیاط کریں اپنا اور اپنے پیاروں کا اس موذی اور خطرناک بیماری کو ہلکا نہ لیں۔    (محدود رہیں محفوظ رہیں) اللہ پاک ...
25/04/2021

خدارا احتیاط کریں اپنا اور اپنے پیاروں کا اس موذی اور خطرناک بیماری کو ہلکا نہ لیں۔
(محدود رہیں محفوظ رہیں)
اللہ پاک آپ سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Date sheet of 1st semester
23/04/2021

Date sheet of 1st semester

Address

Bahawalpur

Telephone

+923001200920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physics Department Govt. S.E College BWP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share