24/05/2026
ISO Islamiya University Of Bahawalpur Unit.
Imamia Students Organization is the Shia Muslim students' organization in Pakistan.It was founded on 22 May 1972.
24/05/2026
🔴Released Now
Special Track
Title:
Ali K Baad Mujtaba Khamenaie Ayengy
علی کے بعد مجتبیٰ خامنہ ای آئینگے
🎙️Chorus: Rziwan Mirza & Team
🎞️Music Arrangement: Vic Ali (KSP) Master & Mixed: KSP
🖥️Video: Dur E Adan(IMH)
📽️Production: Imamia Media House
♦️Presented By: ISO Pakistan
Long live Iran 🇮🇷🇮🇷🇵🇰
IMC - District Bahawalpur
Imamia Students Organization Pakistan
21/03/2026
آئی ایس او پاکستان ضلع بہاولپور کے زیرِ اہتمام اسلامیہ یونیورسٹی (عباسیہ کیمپس) میں عید الفطر کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں طلبہ نے پہلے روحانیت کے خوبصورت ماحول میں نمازِ ظہرین باجماعت ادا کی اور پھر نماز کے فوراً بعد اسلامی ثقافت کے احیاء کے لیے "دسترخوانِ امیرالمؤمنینؑ" کا پروقار اہتمام کیا گیا۔ اس بابرکت تقریب میں یونیورسٹی کے طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کر کے باہمی اخوت کی مثال قائم کی۔
IMC - District Bahawalpur
Imamia Students Organization Pakistan
09/03/2026
♦️شبِ تجدید عہد♦️
🗓️ 10 مارچ 2026 || بروز منگل 21 رمضان المبارک
📍 ابوبکر حال اسلامیہ یونیورسٹی اولڈ کیمپس
نوٹ : شب قدر کے اعمال 30: 11 پہ سٹارٹ ہوں گے ۔
تمام مومنین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بہاولپور
IMC - District Bahawalpur
Imamia Students Organization Pakistan
05/03/2026
امامیہ میڈیا سیل ضلع بہاولپور
آئی ایس او پاکستان ضلع بہاولپور پروفیشنل یونٹ اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے یوم ولادت باسعادت مولا امام حسن علیہ السلام کے حوالے سے ایک نشست کا اہتمام بوا ذاکر ہوسٹل میں کیا گیا نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا علامہ نعیم حسین نے آج کے دن کی مناسبت سے گفتگو کی. اس کے بعد دعائے مجیر کی تلاوت کی گئی اور آخر میں شہید رہبر معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کی یاد میں شمع روشن کی گئیں اور انقلاب اسلامی کی فتح و نصرت کے لئے دعا کی گئی
IMC - District Bahawalpur
Imamia Students Organization Pakistan
05/03/2026
شہادت مبارک اے فرزند رہبر
امامیہ اسکاؤٹ برادر خاور کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب احتجاجی ریلی میں امریکی ایما پر فورسز کی جارحانہ فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ برادر خاور محب وطن پاکستانی، فعال اور خدمت گزار اسکاؤٹ تھے۔ برادر کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی التماس ہے۔
امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ رجسٹرڈ پاکستان
امامیہ میڈیا ہاؤس کی جانب سے "ظہورِ امام مہدی (عج)" کی علامات و شرائط "سفیانی کا خروج" پر خصوصی پوڈکاسٹ سیریز کی دوسری قسط۔
23/01/2026
جب وفا کا ایک ہی معیار لکھا جائے گا
تب بھی نام عباس ع کا سو بار لکھا جائے گا 🌹🥀
جشن ولادت با سعادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کے مناسبت سے ایک پروقار جشن بوا ذاکر ہاسٹل نزد نیشنل بینک یونیورسٹی
🌹🌿🍃 چوک بہاولپور میں منعقد ہوا
IMC - District Bahawalpur
Imamia Students Organization Pakistan
04/01/2026
امامیہ میڈیا سیل ضلع بہاولپور
آئی ایس او پاکستان ضلع بہاولپور کی جانب سے دسترخوان امام جعفر صادق علیہ السلام 22 رجب 12 جنوری 2026 کا اہتمام AB ہال اسلامیہ یونیورسٹی میں کیا جا رہا ہے دستر خوان کا وقت صبح سات بجے کا ہے تمام طلبہ امامیہ سے بھرپور شرکت کرنے کی اپیل ہے
04/01/2026
شہادت تک پہنچنے کی شرط یہ ہے کہ دل کا تمام دنیوی تعلقات اور مادیات سے رخ موڑ لیا جائے ۔ ہمارے تمام شہدا نے پہلے درجے میں اپنے قلوب سے ہجرت کا آغاز کیا تھا اور یہ دل کا رخ موڑنا ان تمام دلی مشغولیات اور مصروفیات سے دوری ہے جو خدا کی طرف ہجرت کرنے کے راستے میں رکاوٹ ڈالتی ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamiya University Of Bahawalpur
Bahawalpur