فخر الصلحاء حضرت پروفیسر پیر منشاد علی جماعتی

  • Home
  • Pakistan
  • Bahawalpur
  • فخر الصلحاء حضرت پروفیسر پیر منشاد علی جماعتی

فخر الصلحاء حضرت پروفیسر پیر منشاد علی جماعتی پیر طریقت رہبر شریعت فخر الصلحاء شیخ المشائخ تاجداربہاولپور قاسم فیضان حضرت امیر ملت محبوب غزالی زماں

14 واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک حضور قبلہء فخر ملت سرکار رحمۃ اللّٰہ علیہ انشاءاللہ 4 جولائی بروز ہفتہ 2026 بمقام آست...
04/07/2026

14 واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک حضور قبلہء فخر ملت سرکار رحمۃ اللّٰہ علیہ انشاءاللہ 4 جولائی بروز ہفتہ 2026 بمقام آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف نارووال پاکستان۔🤲🌹🙏💐

منظور نظر شاہ جماعت علی ہے میرا پیر مرشد منشاد علی ہے شاہ افضل نے مانا تو افضل ولی ہے میرا پیر و مرشد منشاد علی ہے
02/07/2026

منظور نظر شاہ جماعت علی ہے
میرا پیر مرشد منشاد علی ہے
شاہ افضل نے مانا تو افضل ولی ہے
میرا پیر و مرشد منشاد علی ہے

الحمدللہ رب العالمین لکھ لکھ مبارکاں
18/05/2026

الحمدللہ رب العالمین
لکھ لکھ مبارکاں

اے تن میرا چشماں ہووے، تے میں مرشد ویکھ نہ رجاں ہو​لُوں ، لُوں دے منڈھ لکھ لکھ چشماں ، اک کھولاں اک کجاں ہو​اتنا ڈٹھیاں ...
21/02/2026

اے تن میرا چشماں ہووے، تے میں مرشد ویکھ نہ رجاں ہو​
لُوں ، لُوں دے منڈھ لکھ لکھ چشماں ، اک کھولاں اک کجاں ہو​
اتنا ڈٹھیاں مینوں صبر نہ آوے ، تے میں ہور کدے ول بھجاں ہو​
مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ ، میوں لکھ کروڑاں حجاں ہو

12 فروری 2026 بعد نماز عصر جانشین امیر ملت، نور نظر فخر ملت، جگر گوشہ ظفر ملت حضرت صاحبزادہ نور ملت پیر سید نور حسین شاہ...
12/02/2026

12 فروری 2026 بعد نماز عصر
جانشین امیر ملت، نور نظر فخر ملت، جگر گوشہ ظفر ملت حضرت صاحبزادہ نور ملت پیر سید نور حسین شاہ جماعتی دامت برکاتہم العالیہ ذیب سجادہ آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف کی بہاولپور شریف آمد محفل پاک کی صدارت فرمائی اور خصوصی دعائیں

12 فروری 2026جانشین امیر ملت، نور نظر فخر ملت، جگر گوشہ ظفر ملت حضرت صاحبزادہ نور ملت پیر سید نور حسین شاہ جماعتی دامت ب...
12/02/2026

12 فروری 2026
جانشین امیر ملت، نور نظر فخر ملت، جگر گوشہ ظفر ملت حضرت صاحبزادہ نور ملت پیر سید نور حسین شاہ جماعتی دامت برکاتہم العالیہ ذیب سجادہ آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف کی بہاولپور شریف آمد اور مزار شریف پر پھول چڑھائے اور خصوصی دعا فرمائی

12/02/2026

آمد نور شاہ مرحبا مرحبا

12/02/2026

12 فروری 2026 بروز جمعرات
آستانہ عالیہ منشادیہ جماعتیہ بہاولپور شریف

Address

آستانہ عالیہ منشادیہ بہاولپور شریف
Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فخر الصلحاء حضرت پروفیسر پیر منشاد علی جماعتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category