22/03/2023
پاکستان میں رائج قانونی نظام، آ ئینی تاریخ، مجلس شوریٰ کا کردار، عدالتی ڈھانچہ اور آئینی اصولوں کے متعلق بنیادی معلومات فراہم کرنے والی شاندار جامع تحریر۔ اس کتاب کا آسان فہم ہونا اسے منفرد بناتا ہے مزید اس کے آخر میں معروضی طرز سوالات اور ان کے جوابات، اہم مختصر سوالات اور اسلامیہ یونیورسٹی کے ماڈل پیپر( سالانہ اور سمیسٹر سسٹم دونوں) دیئے گئے ہیں جو کہ طلبا کی تیاری کے لیۓ مدد گار ثابت ہوں گے۔ یہ کتاب نہ صرف وکلا اور قانون کے طلبا کہ لیۓ بلکہ ہر طبقے کے لیۓ کارآمد ہے۔آج ہی آڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ آڑر کرنے کے لئے دیئے گئے نمبر پر واٹس ایپ پر میسج کریں-
قیمت: 700 روپے