30/03/2026
#اسلام #نکاح #شوال #صلیاللهعلیهوسلم
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moon Online Quran Academy, Education, Bahawalpur.
🌙 Moon Online Quran Academy – Learn with Excellence!
📖 Master Tajweed, Recitation & Hifz with expert tutors!
✅ Perfect Pronunciation 🗣️
✅ Easy Memorization Tricks 🧠
✅ One-on-One & Group Classes 👨🏫
📩 Join us now & start your Quran journey! 🌟
30/03/2026
#اسلام #نکاح #شوال #صلیاللهعلیهوسلم
30/03/2026
#اسلام #نکاح and #شوال
27-03-26 nikkah Day and walima day29-3-26
#اسلام #صلیاللهعلیهوسلم
23/03/2026
#صلیاللهعلیهوسلم
#اسلام #قران #عیدالفطر #1447ہجری
سورۃ النور ۔۔
وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّ
اردو ترجمہ:
اور مومن عورتوں سے کہہ دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں سوائے اس کے جو خود ظاہر ہو جائے، اور اپنی اوڑھنیاں اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں۔
2️⃣ سورۃ الاحزاب (آیت 59)
عربی متن:
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ
اردو ترجمہ:
اے نبی! اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور مومن عورتوں سے کہہ دیں کہ وہ اپنی چادروں کا کچھ حصہ اپنے اوپر لٹکا لیا کریں۔ یہ اس کے زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچان لی جائیں اور انہیں تکلیف نہ دی جائے۔
✅ خلاصہ:
ان آیات میں عورتوں کو حکم دیا گیا ہے کہ:
نگاہیں نیچی رکھیں
اپنی عزت و عفت کی حفاظت کریں
زینت کو ظاہر نہ کریں
اوڑھنی یا چادر سے پردہ کریں
21/03/2026
#اسلام #عیدالفطر
#1447ہجری
#قران
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر 1447 ہجری کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
21/03/2026
تقبل اللّٰہ منا ومنکم صالح الاعمال
اللّٰہ پاک تمام اہلِ اسلام کی تمام عبادات قبول فرمائے آمین یارب العالمین
17/03/2026
MashaAllah
#قران
#اسلام #صلیاللهعلیهوسلم