16/01/2025
الحمد للہ
Honored to welcome Sir Khursheed Sb, a visionary educationist and renowned Islamic scholar, as the guest speaker for the Personality Development Program (PDP) at Revival International School, Bahawalpur Campus. Inspiring hearts, enlightening minds!"
05/10/2024
we Are Looking For Urdu Teacher with minimum 5 Year Experience competitive salary Package.
READS COLLEGE BAHAWALPUR
Contact : 0321 3007471
04/10/2024
یہ دور تقابل مذاہب یعنی عیسائیت یہودیت،ہند ازم وغیرہ وغیرہ کا نہیں کیوں کہ یہ مذاہب کب کہ اپنی معاشرتی حیثیت کھو چکے۔
یہ دور تو تقابل ادیان(نظاموں)کا ہے یعنی سرمایا داریت۔سوشلزم اور اسلام کا بطور نظام حیات تقابل کیا جائے کہ کس دین یعنی نظام میں انسانیت کو بلا تفریق رنگ نسل اور مذہب عدل،امن اور خوشحالی فراہم کرنے کے اصول موجود ہیں۔جائزہ لیا جانا چاہئے کہ اسلام کا ہزار سالہ دور اور دیگر سرمایا داریت و سوشلزم کے ڈیڑھ دو سو سالہ دور میں کس نظام نے انسانیت کی مجموعی ترقی کو آگے بڑھایا اور کس نظام نے ایک مخصوص طبقہ کو نوازنے کے لئے انسانیت کا قتل عام کیا
27/09/2024
معلم کو چاہئے کہ
وہ اپنے علم سے طالب علم دماغ سیراب کرے۔اور عمل سےدلوں کو متوجہ کرے۔تو کوئی وجہ نہیں کہ وہ اپنا کھویا مقام حاصل نا کر پائے
27/09/2024
معلم اپنا کھویا ہوا مقام مرتبہ کیسے حاصل کرے؟
26/09/2024
میرے راہنماء تیرا شکریہ کرو کس زباں سے بھلا اداء
میری زندگی کی اندھیری شب میں چراغ فکر جلا دیا
20/09/2024
سوال کرنا ہمت کا کام ہے لیکن اس سوال کا رد عمل برداشت کرنا انتہائی ہمت و حوصلہ کا کام ہے
20/09/2024
انسان معاملہ یا مکالمہ کرتے ہوئےصرف گمان کر سکتا ہے اچھا یا برا- دلوں کا یقینی حال اللہ کو معلوم ہوتا ہے یا نبی کو منجانب اللہ
16/09/2024
مانا کہ ملکی حالات بہت برے ہیں لیکن ان کا بار بار تذکرہ یاسیت پیدا کرتا ہے۔حالات کا رونا روتے رہنے کی بجائے حالات بدلنے کا طریقہ اختیار کرنا چاہئیے
حضرت مفتی عبد الخالق رائے پوری
12/09/2024
آیا جی کی ضرورت ہے۔
READS COLLEGE BAHAWALPUR
03016403538
محمد جنید
11/09/2024
الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر 90 فیصد جھوٹ اور 9 فیصد سچ ملا جھوٹ ہوتا ہے 1 فیصد کو کانوں تک رسائی نہیں
09/09/2024
زوال زدہ قوم میں فرقے فرقہ واریت کے خلاف وجود میں آتے ہیں۔