IUB Crush & Confessions

IUB Crush & Confessions

Share

Its all about IUB. Everything, every moment, every color, every style etc
In short it all about IUB

29/03/2023

Lo g larko

29/03/2023
07/06/2020

بارہ جون تک مطالبات نہ مانے گئے تو پورے ملک میں طلباء احتجاج کریں گے
آن لائن کلاسز بند کی جائیں فیس معاف کی جائے , دیہی علاقے کے بچوں کو سہولیات دی جائیں

‏⁦‪

20/05/2020

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسوٹی بہاول پور کی ہدایت پر خزانہ برانچ نے 890یونیورسٹی طلبہ وطالبات کے بینک اکاؤنٹس میں 6کروڑروپے مالیت کے ایچ ای سی نیڈ بیسڈ سکالرشپ کی رقوم منتقل کر دی ہیں۔وائس چانسلر کی خصوصی کاوشوں سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے طلبہ وطالبات کے لیے سکالرشپ کی مختلف سکیموں کے تحت فنڈز کی فراہمی بڑھا دی ہے۔ ایچ ای سی نیڈ بیسڈ، احساس پروگرام اور پیف پروگرام کے تحت سکالرشپس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایچ ای سی سے فنڈز کی فراہمی کے بعد وظائف کی رقوم فوری طور پر طلبہ وطالبات کو منتقل کر دی گئیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے احساس سکالرشپ پروگرام سے بھی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے 7ہزار سے زائد طلبہ وطالبات مستفید ہو رہے ہیں جو جنوبی پنجاب کے طلباء کے لیے بہترین تعلیمی سپورٹ ہے۔

07/05/2020

🔥❤

30/04/2020

Right..

24/04/2020



22/04/2020

کرونا سے میں نے کیا سیکھا .کرونا سے بچنے کا اک حل .بحثیت قوم آج ساری دنیا کو ثابت کر دو ہم زندہ قوم ہیں ہم اس جنگ میں جیتیں گے انشا اللہ ۔

22/04/2020

Don't judge a book by its cover❤️

22/04/2020

Beshak..

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamia University
Bahawalpur
63100