16/09/2026
✨ "ہم سب ایک دوسرے سے جُڑے ہیں، اور ایک دوسرے کے اثر سے بچ نہیں سکتے۔"
✨ "We are all connected, and none can escape the influence of one another."
صاحبِ بصیرت اس حقیقت کو جان لیتا ہے، باقی لوگ معصوم بچوں کی مانند بے خبر رہتے ہیں۔