Alrayan Quran Academy Bahawalpur

Alrayan Quran Academy Bahawalpur

Share

Islamic speech

21/08/2022

[21/08, 10:35 am] 🌹Alrayan Quran Academy 🌹: Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1412

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصَّلَاةِ مَعَ الإِمَام فقد أدْرك الصَّلَاة كلهَا

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص نماز (جمعہ) کی ایک رکعت پا لے تو اس نے نماز پا لی ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Sahih Hadees

[email protected]
[21/08, 10:36 am] 🌹Alrayan Quran Academy 🌹: Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 129

رَبَّنَا وَ ابۡعَثۡ فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِکَ وَ یُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُزَکِّیۡہِمۡ ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱۲۹﴾٪  15

اے ہمارے رب !ان میں انہیں میں سے رسول بھیج جو ان کے پاس تیری آیتیں پڑھے ، انہیں کتاب و حکمت سکھائے اور انہیں پاک کرے یقیناً تو غلبے والا اور حکمت والا ہے ۔

[email protected]

10/08/2022

[10/08, 8:16 pm] 🌹Alrayan Quran Academy 🌹: Surat No 40 : سورة مومن - Ayat No 64

اَللّٰہُ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ قَرَارًا وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً وَّ صَوَّرَکُمۡ فَاَحۡسَنَ صُوَرَکُمۡ وَ رَزَقَکُمۡ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ ؕ ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ ۚ ۖ فَتَبٰرَکَ اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۴﴾

اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو ٹھہرنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہاری صورتیں بنائیں اور بہت اچھی بنائیں اور تمہیں عمدہ عمدہ چیزیں کھانے کو عطا فرمائیں یہی اللہ تمہارا پروردگار ہے ، پس بہت ہی برکتوں والا اللہ ہے سارے جہان کا پرورش کرنے والا ۔

[email protected]
[10/08, 8:17 pm] 🌹Alrayan Quran Academy 🌹: Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4469

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلَ يَلْبَسُ لِبْسَةَ الْمَرْأَةِ وَالْمَرْأَةَ تَلْبَسُ لِبْسَةَ الرَّجُلِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے عورت کا سا لباس پہننے والے مرد اور مرد کا سا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔
Sahih Hadees

[email protected]

07/08/2022

تمام اہل اسلام سے درخواست ہے کہ الریان قرآن اکیڈمی کے فیس بک پیج اور واٹس ایپ گروپ کو شیئر اور لائک کریں تاکہ قرآن و حدیث کا پیغام ہر جگہ پہنچ جائے، جزاک اللہ خیر۔

Photos from Alrayan Quran Academy Bahawalpur's post 03/08/2022

🌹Alrayan Quran Academy Bahawalpur🌹

02/08/2022

🌹🌹Aman Ka paigam sub Kay naam 🌹🌹

22/07/2022

Allah is best friend ilove you my Allah

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Bahawalpur
Bahawalpur
63100