Al Huda Quran Institute

Al Huda Quran Institute Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Huda Quran Institute, Education, street no 2, Bahawalpur.

📖 Online Quran Classes for Kids & Adults
🕋 Nazra•Hifz•Tajweed with Proper Tajweed Rules
👩‍🏫 Qualified Male & Female Teachers
💻 1-on-1 Live Interactive Classes
🌍 Students from All Over the World
🎁 Free Trial Class Available
📩 Message us on WhatsApp

🔥🔥 SALE SALE SALE 🔥🔥🌸 الجنت کلاتھ ہاؤس 🌸برانڈیڈ لیڈیز کٹ پیس سوٹس پر خاص سیل 🎉✨ 2 پیس • 3 پیس سوٹس✨ بچوں کے کٹ پیس✨ جنٹس...
28/08/2026

🔥🔥 SALE SALE SALE 🔥🔥
🌸 الجنت کلاتھ ہاؤس 🌸
برانڈیڈ لیڈیز کٹ پیس سوٹس پر خاص سیل 🎉
✨ 2 پیس • 3 پیس سوٹس
✨ بچوں کے کٹ پیس
✨ جنٹس کی مکمل ورائٹی
✨ بہترین کوالٹی، مناسب قیمت
🛍️ موقع ضائع نہ کریں، آج ہی وزٹ کریں!
📍 کوٹ نورا نزد حمزہ سپر سٹور
📞 0317-6831733
جلدی کریں! محدود اسٹاک دستیاب ہے۔ ❤️

27/07/2026
🌸 برانڈڈ لیڈیز لان کلیکشن دستیاب 🌸خوبصورت ڈیزائن، بہترین کوالٹی اور مناسب قیمتوں میں حاصل کریں۔✨ 2 پیس سوٹ✨ 3 پیس سوٹ✨ ب...
05/07/2026

🌸 برانڈڈ لیڈیز لان کلیکشن دستیاب 🌸

خوبصورت ڈیزائن، بہترین کوالٹی اور مناسب قیمتوں میں حاصل کریں۔

✨ 2 پیس سوٹ
✨ 3 پیس سوٹ
✨ برانڈڈ کٹ پیس

اپنی پسندیدہ ڈیزائن ابھی منتخب کریں اور آج ہی آرڈر کریں۔

📍 آپ خود تشریف لا کر بھی ہماری کلیکشن دیکھ سکتے ہیں اور اپنی پسند کے مطابق خریداری کر سکتے ہیں۔

📩 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے ہمیں میسج کریں۔

02/06/2026

ذوالحجہ کے پہلے 10 دنوں کو کیسے غنیمت جانیں؟ 🤍1- گھر میں تکبیرات بلند کریں سنت کو زندہ کریں2- زیادہ سے زیادہ دعا کریں ال...
22/05/2026

ذوالحجہ کے پہلے 10 دنوں کو کیسے غنیمت جانیں؟ 🤍

1- گھر میں تکبیرات بلند کریں سنت کو زندہ کریں
2- زیادہ سے زیادہ دعا کریں اللہ سے جو چاہیں مانگیں
3- نماز وقت پر ادا کریں نوافل اور وتر کا اہتمام کریں
4- تہجد پڑھیں چاہے دو رکعت ہی کیوں نہ ہوں
5- اللہ کا ذکر کثرت سے کریں (تسبیح استغفار تکبیر)
6- استطاعت ہو تو روزے رکھیں خاص طور پر یوم عرفہ کا روزہ نہ چھوڑیں
7- قرآن کی تلاوت کریں دل کے ساتھ غور سے پڑھیں
8- یومِ ترویہ (8 ذوالحجہ) کی فضیلت کو سمجھیں
9- نبی ﷺ نے فرمایا بہترین دن یوم عرفہ ہے اس دن کلمہ توحید اور دعا زیادہ کریں

یہ دن بہت جلد گزر جائیں گے
یہ موقع ہے اسے ضائع نہ کریں

06/05/2026

Address

Street No 2
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Huda Quran Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Huda Quran Institute:

Shortcuts

Share