Fatima Tadresul Quran Academy

Fatima Tadresul Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatima Tadresul Quran Academy, Education, street no 02, Bahawalpur.

I am online Quran teacher for kids male or female 3 days free trials male and female teachers are available if anyone wants to learn Quran contact me whatsapp
+923092838576

30/06/2023

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمّد رسول اللّہ ﷺ نے 9 ذی الجہ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے)۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللّہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللّہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللّہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوٰۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱*۔ زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا، کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر، عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں، ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللّہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقویٰ کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللّہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے، خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔ اور یہ ممکن ہے کہ بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھین (اور عمل) کر سکیں۔
*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا:*
*۱٦*۔ اے اللّہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔...

30/12/2022

New year offer 🫴 🫴 🫴
Free registration
We are providing online Quran Teachers for kids male and female
Highly qualified teachers available
New year offer
Free registration

15/07/2022

I'm online Quran teacher for kids male and female.Male and female teacher's available
We are providing following courses
Norani Qaida
Kalma
Hifz Quran (Quran memorization)
Hifz Short Surah
Namaz
Basic Duas
If you are interested contact us on Whatsapp
+923121681679
https://wa.me/message/KDFVUB2TV7Q4B1

15/05/2022
15/05/2022

Assalaam o alaikum

✅QURAN PAK TUTOR✅
Following Courses
🎧💻📚
• Basic Qaida course
• Quran Reading course
• Quran Tajveed Course
• Quran Memorization Course
• Quran Tafser Course..
:: Salah Namaz,Six Kalma
:: Masnoon Dua, Ramadan Details
🔊💻 H Quranic Online Quran Academy for kids and elders on Skype...
✅Flexible timing available🕙
✅ Duration Of Your Choice👍🏻
✅ Easy to learn Quran through Internet to all over the world🌎
✅Over class will be through Skype for all ages
📞Interested people can contact
Whatsapp number
+92 312 1681679

Classes Will be On Zoom & Skype..
Jazak'ALLAH

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Street No 02
Bahawalpur