Educational Tower Model Middle School Yazman

Educational Tower Model Middle School Yazman Be Positive

14/08/2026

جشن آزادی مبارک

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

14/08/2026

Happy 14 august Independence Day 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Alhamdulilah
09/06/2026

Alhamdulilah

09/06/2026

الحمدللہ پیف کی طرف سے کوالٹی ایشورنش ٹیسٹ2025-2026 لیا گیا۔ سابقہ روایات کہ مطابق ایجوکیشنل ٹاور ماڈل مڈل سکول کا رزلٹ 💯 فیصد رہا۔ تمام ٹیچرز سٹاف کو مبارک ہو۔

08/05/2026

اسلام وعلیکم!
محترم والدین دور جدید اور ڈیجیٹلائزشن کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ سکول میں ہر کلاس کہ واٹس ایپ گروپس کا آغاز کیا گیا ہے۔ تا کہ آنے والے دور میں آپکہ بچوں کی بہتر تعلیم وتدریس کے عمل کو بلا تاتر آگے بڑھایا جائے۔ اس عمل میں تمام والدین کا تعاون ضروری ہے۔ شکریہ
پرنسپل
عرفان سر

DATED 4/02/2026 TO 8/02/2026
04/02/2026

DATED 4/02/2026 TO 8/02/2026

10/01/2026

اسلام وعلیکم!
محترم والدین موسم میں شدت کی وجہ سے سکول19/01/2026 کو کھلیں گے۔

Address

Bahawalpur
63210

Telephone

03006748972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational Tower Model Middle School Yazman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Educational Tower Model Middle School Yazman:

Shortcuts

Share

Category