14/12/2025
🌹 Welcome to Al Quran Online Quran Academy 🌹
✨ القرآن آن لائن انٹرنیشنل رجسٹرڈ اکیڈمی ✨
💖 ہم آپ کو دینی اور روحانی ترقی کے اس سفر میں خوش آمدید کہتے ہیں! 💖
---
🏆 ہمارے نمایاں خصوصیات:
✅ عالمی معیار: ملک اور بیرونِ ملک کے بچے، بچیاں، مرد و خواتین اردو اور انگریزی زبان میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
✅ تجربہ کار اساتذہ: میل اور فی میل اساتذہ کرام کی موجودگی سے اکیڈمی کا ایک معتبر نام ہے۔
✅ آرام دہ اوقات: طلبہ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اوقات کا تعین۔
✅ جدید سہولیات: واٹس ایپ اور زوم (Zoom) پر آن لائن کلاسز۔
✅ مفت ٹرائل: ایک دن کی Free ٹرائل کلاس۔
---
📚 دستیاب کورسز:
1️⃣ ناظرہ قرآن مجید
2️⃣ حفظ قرآن مجید
3️⃣ ترجمہ و تفسیر القرآن
4️⃣ عربی زبان (گرائمر سے تکلم تک)
5️⃣ مسنون دعائیں
6️⃣ چالیس مستند احادیث مبارکہ
7️⃣ ضروری مسائل
8️⃣ سیرت النبی ﷺ، سیرتِ اصحابِ کرامؓ و اہلِ بیتؓ کورس
9️⃣ دینی تعلیمات (دراسات دینیہ)
🔟 فنِ نعت و تقریر
1️⃣1️⃣ تجوید و قرأت
2️⃣1️⃣ آن لائن ٹیچنگ کورس
---
📋 داخلے کا طریقہ:
اگر آپ قرآن اور دینی علوم کے اس نورانی سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں، تو براہ کرم ہمیں درج ذیل تفصیلات فراہم کریں:
1️⃣ اپنا منتخب کورس:
2️⃣ اپنے لیے مناسب وقت:
---
📞 رابطہ نمبر:
0302:1700246
---
🌷 جزاکم اللہ خیراً کثیراً 🌷
💫 القرآن آن لائن قرآن اکیڈمی - آپ کی روحانی اور علمی ترقی کا شاندار پلیٹ فارم 💫
17/04/2025
14/04/2025
30/03/2025
26/02/2025