Government Girls Higher Secondary School Satellite Town Bahawalpur

Government Girls Higher Secondary School Satellite Town Bahawalpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Girls Higher Secondary School Satellite Town Bahawalpur, School, Satllite Town, Bahawalpur.
(1)

29/09/2026
ایک پوسٹ نظروں سے گزری جس میں کہا گیا تھا کہ ہیڈز کے ساتھ وائس پرنسپل یا کوئی کوآرڈینیٹر ہوتا ہے جو ٹیچر کو غلط ثابت کرو...
29/09/2026

ایک پوسٹ نظروں سے گزری جس میں کہا گیا تھا کہ ہیڈز کے ساتھ وائس پرنسپل یا کوئی کوآرڈینیٹر ہوتا ہے جو ٹیچر کو غلط ثابت کرواتا ہے۔ میری گزارش ہے کہ ایسا ہرگز نہیں ہوتا۔ ہیڈ اکیلا تمام کام کیسے سنبھال سکتا ہے؟ ادارے کے بہتر انتظام اور تمام امور کو احسن طریقے سے چلانے کے لیے کمیٹیاں بنانا ضروری ہوتا ہے۔
ہر ادارے کے سربراہ کے ساتھ وائس پرنسپل، کوآرڈینیٹرز اور مختلف کمیٹیاں ہوتی ہیں، جو اپنی اپنی ذمہ داریاں نبھاتی ہیں اور سربراہ کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔ کمیٹیاں بنانے کا مقصد کسی ٹیچر کو غلط ثابت کرنا نہیں، بلکہ ادارے کے کاموں کو بہتر انداز میں چلانا اور ذمہ داریوں کو تقسیم کرنا ہوتا ہے۔ ادارے کی کامیابی باہمی تعاون، اعتماد اور ٹیم ورک میں ہے۔

29/09/2026

کام کرنے کا جذبہ ہو تو کوئی کام مشکل نہیں رہتا، مل جل کر کیا جائے تو ہر کام آسانی سے ہو جاتا ہے۔ 💚🌱

28/09/2026

Assembly

Address

Satllite Town
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls Higher Secondary School Satellite Town Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category