05/07/2025
🌸 عاشورہ کے دن خرچ کرنے کی برکتیں 🌸
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں:
"جو شخص عاشورہ کے دن اپنے اہلِ خانہ پر کھانے پینے میں وسعت کرے گا اور خرچ کرے گا، اللہ تعالیٰ پورے سال اس کے رزق میں وسعت اور خیر و برکت عطا فرمائے گا۔"
📖 (مشکوٰۃ المصابیح، حدیث: 318)
✨ آئیے! عاشورہ کے دن اپنے گھر والوں پر زیادہ خرچ کریں اور دوسروں کے لیے بھی کھانے پینے کا اہتمام کریں تاکہ اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا و آخرت کی برکتوں سے نواز دے۔
📖 Taleem-Al Quran Academy
📲 رابطہ کریں: 923035181120+