12/12/2024
عَن عَبْد اللَّهِ رَضِیَ اللّٰہ تعالٰی عنہ يَقُولُ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ: طُوبَى لِمَنْ وَجَدَ فِي صَحِيفَتِهِ اسْتِغْفَارًا كَثِيرًا۔
ترجمہ:
حضرت سیدنا عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ مبارک ہو اس شخص کو جسے اپنے نامہ اعمال میں زیادہ استغفار ملا ۔‘‘
ابنِ ماجہ حدیث نمبر 3818