17/10/2025
We provide male and female Quran tutor for online classes. Now learn Quran at home.
17/10/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مدرسہ کی تعمیرِ نو جاری ہے — ایک کمرہ مکمل ہو چکا ہے، اب برآمدہ اور غسل خانے کی تعمیر کے لیے مدد درکار ہے۔
تقریباً 10,000 اینٹیں یا 15 سے 20 سیمنٹ کے بیگ درکار ہیں۔
آپ کا دیا گیا ایک ایک روپیہ، دین کے اس پودے کو سایہ دار درخت بنا سکتا ہے۔
آیئے! اس صدقۂ جاریہ میں شریک ہو کر دین کی خدمت کا شرف حاصل کریں۔
جو بھی تعاون کرنا چاہے، رابطہ کریں:
📞 0302 786065
اللہ پاک آپ کے مال، اولاد اور صحت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
جزاک اللّہ خیرا
03/08/2025
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
مدرسہ/مسجد کی تعمیر جاری ہے،
سیمنٹ اور اینٹوں کی فوری ضرورت ہے۔
مخیر حضرات صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔
📞 رابطہ: [03027867065]
جزاکم اللہ خیراً