اسطرح کی مدد کرنے والوں کو پروردگار اپنی رحمت سے نوازنا یا پروردگار ہم بہت کمزور ہیں.
IUB confessions and update
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IUB confessions and update, Education, Bahawalpur.
پی آر او نمبر22/299،مورخہ28.06.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ترجمان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے کہا کہ گزشتہ روز بس سے گر کر زخمی ہونے والے طالبعلم کو فوری طور پر جائے حادثہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد عثمان چیمہ کے مطابق یونیورسٹی میڈیکل ٹیم نے خون کو ضائع ہونے سے روکنے اور فوری طور پر ہسپتال پہنچانے کے لیے فی الفوراقدام کیا۔ ڈین فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزپروفیسرڈاکٹر خالد منصور اورڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئررضوان مجید فوری طور پر ہسپتال پہنچے اور طالب علم کی سرجری ہونے تک وہیں موجود رہے۔طالب علم کے والدین اور عزیز و اقارب کوبروقت اطلاع دی گئی جنہیں یونیورسٹی گیسٹ ہاؤس میں رہائش اور کھانا بھی فراہم کیا گیاہے۔ مذکورہ طالب علم کی مکمل دیکھ بھال کی جارہی ہے اور یونیورسٹی ڈاکٹر ہسپتال کے عملے سے مسلسل رابطے میں ہیں۔چیف ٹرانسپورٹ آفیسر خلیل الرحمن نے ڈرائیور کو فوری طور پر معطل کر دیا۔اسے انکوائری مکمل ہونے اور فیصلہ آنے تک ڈرائیونگ سے روک دیا گیا ہے۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ طلبا و طالبات کے تحفظ، محفوظ سفر کے لیے ہمیشہ مصروفِ عمل رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ تمام کیمپسزمیں روزانہ کی بنیاد پر تقریبا60 ہزار طلبہ و طالبات، اساتذہ اور ملازمین کو سفری سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ گزشتہ روز پیش آنے والا واقعہ ایک حادثہ تھا اور یونیورسٹی انتظامیہ اس کی انکوائری کر رہی ہے تاکہ صحیح حقائق سامنے آ سکیں۔
03/06/2022
01/06/2022
Date sheet of final exams.
20/02/2022
Best wishes MCS 4th Semester.
Study Best wishes for tomorrow paper.
11/02/2022
02/02/2022
Iubns ready for exam.
08/11/2021
You are Invited to the 2nd Pre-Conference Workshop on "Interdisciplinary Research: Staying Within or Pushing the Boundaries of your Field" organized by Faculty of Social Sciences, The Islamia University of Bahawalpur.
Day & Time:
09 November, 2021 (10:00 am to 11:30 am)
Please click the Zoom link below to join the event:
https://us02web.zoom.us/j/83758731271?pwd=OUU2ODY5b0Rpd3hqcFJDTXY4Ry9aQT09
Webinar ID: 837 5873 1271
Passcode: 750896
Regards,
Conference Organizing Committee
10/10/2021
The Islamia University of Bahawalpur Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bahawalpur