Daily Vibes

Daily Vibes "Daily mix of cricket, news, and fun posts 🎯 Always something new, always fresh!"

08/10/2025
الیاس قادری صاحب کا غریب خانہ 😂😂
07/10/2025

الیاس قادری صاحب کا غریب خانہ 😂😂

07/10/2025

عمران ریاض پاکستان سے بھاگا ہوا بھگوڑا ہے۔ جو پی ٹی آئی کا کارکن ہے۔ اسکا آذاد کشمیر پر جھوٹ بولنا انتہائی نامناسب ہے۔ عمران ریاض کو لوگ گیلے تیتر کے نام سے جانتے ہیں۔ جسکا کام صرف جھوٹ پھیلانا پراپیگنڈا کرنا ہے۔ کشمیریوں پر ظلم و جبر کی آڈیوز مکمل جھوٹی ہیں۔ شوکت نواز میر

مز+ہب کو بطور دھندہ کیسے استعمال کر کہ اپنے فالوورز کو پیوقوف بنانا ہے یہ لبیکی بہتر طریقے سے جانتے ہیںجن کیلیے مز+ہب ای...
07/10/2025

مز+ہب کو بطور دھندہ کیسے استعمال کر کہ اپنے فالوورز کو پیوقوف بنانا ہے یہ لبیکی بہتر طریقے سے جانتے ہیں
جن کیلیے مز+ہب ایک منافع بخش کاروبار سے زیادہ کچھ نہیں خیر اگر کوئ یہ سوچ رہا ہے کہ چھوٹے ڈھونگی میاں بذریعہ جہاز فلس+طین جا رہے ہیں تو محض ایک خام خیالی ہے😂🤩🤣

06/10/2025

Dhamki❌ Lambi Lambi Chorna✅
゚viralfbreelsfypシ゚viral

یاررر میں تو ایسی باتیں نہیں کرتا مجھے کیا ہو گیا ہے میرے وٹس ایپ پر خود ہی ایسے لفظ ٹائپ ہو رہے ہیں 🥺🥺🥺
06/10/2025

یاررر میں تو ایسی باتیں نہیں کرتا مجھے کیا ہو گیا ہے میرے وٹس ایپ پر خود ہی ایسے لفظ ٹائپ ہو رہے ہیں 🥺🥺🥺

اسلام آباد:یو فون نے ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔ تمام کاغذی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ مقابل...
06/10/2025

اسلام آباد:
یو فون نے ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔ تمام کاغذی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ مقابلہ جاتی کمیشن نے بھی اس سودے کی منظوری دے دی ہے۔
اب ٹیلی نار پاکستان ایک الگ کمپنی کے طور پر موجود نہیں رہے گی اور یو فون کا حصہ بن چکی ہے۔
اہم ذرائع

جب یورپ سے کوئی انڈیا میں پہلی دفعہ آ جائے تو😂😂اس کا یہی حال ہوتا ہے  انگلش پلیئر میچ ختم ہونے کے بعد انڈیا  کی  مارکیٹ ...
05/10/2025

جب یورپ سے کوئی انڈیا میں پہلی دفعہ آ جائے تو😂😂
اس کا یہی حال ہوتا ہے انگلش پلیئر میچ ختم
ہونے کے بعد انڈیا کی مارکیٹ کا وزٹ
کرنے نکلیں تو پھر بدبو سے ان کا برا حال
ہو گیا اور اپنے موبائیل سے وڈیو بنا ڈالی
کہ کتنا گندا شہر ہے اور
گند دیکھ کر اور اس کی بو سے ناک ڈھانپ لیے😂😂

Address

Bahawalpur

Telephone

+923186646841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Daily Vibes:

Shortcuts

Share

Category