Fit Posts

Fit Posts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fit Posts, School, Moza Sumra, Bahawalpur.

01/11/2024

‏"حالات کوئی بھی ہوں 🌸
”شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"_⁦
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ

دھیمے سُروں میں چھیڑ، پھر سازِ زندگیتو میرے لہجے میں، کبھی مجھ سے بات کر۔
21/10/2024

دھیمے سُروں میں چھیڑ، پھر سازِ زندگی
تو میرے لہجے میں، کبھی مجھ سے بات کر۔

15/10/2024

وَّاسۡتَغۡـــفِرِ الـــلّٰـــهَ‌ ؕ اِنَّ الـــلّٰـــهَ كَانَ غَفُـــوۡرًا رَّحِـــيۡمًا‌ ۞

اور اللّٰہ سے مغفـــرت طلـــب کـــرو، بیشـــک اللّٰہ بہـــت بخشنـــے والا، بڑا مہـــربان ہـــے.

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں ۔
07/10/2024

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں ۔

Congratulations on your well-deserved promotion to Senior Subject Specialist. Your expertise and leadership will greatly...
06/10/2024

Congratulations on your well-deserved promotion to Senior Subject Specialist. Your expertise and leadership will greatly benefit the department

اپنے تعلیمی کیریئر کے سب سے مثالی،قابل،بااخلاق اور منکسرالمزاج استاد محترم جناب فیاض احمد صاحب کو گریڈ 18 میں ترقی پا کر...
06/10/2024

اپنے تعلیمی کیریئر کے سب سے مثالی،قابل،بااخلاق اور منکسرالمزاج استاد محترم جناب فیاض احمد صاحب کو گریڈ 18 میں ترقی پا کر SSS بننے پر بہت بہت مبارکباد.

05/10/2024

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر
آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
Happy Teachers Day

03/10/2024

اختلاف ڈٹ کر کریں لیکن منافقت کبھی نہ کریں اختلاف دلیر جرات مند اور خاندانی لوگ کرتے ہیں منافقت بزدلوں اور بد نسلوں کی صفت ہے.

02/10/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب انسان مرجاتا ہے تو تین اعمال کے علاوہ تمام اعمال منقطع ہوجاتے ہیں صدقہ جاریہ یا وہ علم جس سے نفع اٹھایا جائے یا نیک اولاد جو اس کے لئے دعا کرتی رہے۔
« صحیح مسلم -4223»

01/10/2024

اور یہ بات سمجھ لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش ہیں، اوریہ کہ عظیم انعام اللہ ہی کے پاس ہے۔

﴿سورۃ الانفال ، ۲۸﴾

30/09/2024

قانون فطرت ہے کہ:

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے....
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔
اس لئے مثبت سوچیں، اچھا سوچیں

28/09/2024

اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔
بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔

Address

Moza Sumra
Bahawalpur
59320

Telephone

+923217363431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fit Posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category