۔💕سمندر کِنارےایک درخت تھا۔ جس پہ چڑیا کا گھونسلا تھا۔ ایک دن تیز ہوا چلی اور چڑیا کا بچہ سمندر میں گر گیا۔ چڑیا بچے کو نکالنے لگی، تو اُس کے اپنے پر گیلے ہو گئے اور وہ لڑکھڑا گئی۔
اُس نے سمندر سے کہا، اپنی لہر سے میرا بچہ باہر پھنک دے۔ مگر سمندر نہ مانا۔ تو چڑیا بولی، دیکھ میں تیرا سارا پانی پی جاوُں گی۔ تجھے ریگستان بنا دونگی۔ سمندر اپنے غرور میں گرجا، کہ اے چڑیا! میں چاہوں تو ساری دنیا کو غرق کر دوں، تو میرا کیا بگاڑ سکتی ہے؟
چڑیا نے اتنا سُنا تو بولی چل پھر خشک ہونے کو تیار ہو جا ۔۔۔
اس کے ساتھ اُس نے ایک گھونٹ بھرا اُور اڑ کے درخت پہ جا بیٹھی، پھر آئی گھونٹ بھرا پھر درخت پہ جا بیٹھی۔ یہی عمل اُس نے سات، آٹھ بار دُھرایا۔ تو سمندر گھبرا کے بولا؛ پاگل ہو گئی ہے کیا؟ کیوں مجھے ختم کرنے لگی ہے؟
مگر چڑیا اپنی دُھن میں یہ عمل دُہراتی رہی۔ ابھی صرف بیس، بائیس بار ہی ہوا کہ سمندر نے ایک زور کی لہر ماری اور چڑیا کے بچے کو باہر پھینک دیا ۔
درخت جو کافی دیر سے یہ سب دیکھ رہا تھا، سمندر سے بولا، اے طاقت کے بادشاہ! تو جو ساری دُنیا کو پل بھر میں غرق کر سکتا ہے۔ اس کمزور سی چڑیا سے ڈر گیا، یہ سمجھ نہیں آئی؟
سمندر بولا، نہیں میں تو ایک ماں سے ڈرا ہوں۔ ماں کےجذبے سے ڈرا ہوں۔ اک ماں کے سامنے تو عرش ہل جاتا ہے۔ میری کیا مجال۔ جس طرح وہ مجھے پی رہی تھی مجھے لگا کہ وہ مجھے ریگستان بنا ہی دے گی۔
ماں اللّٰہ پاک کی سب سے عظیم نعمت ہے۔ اس کی قدر کریں ...
الله عزوجل سب کے والدین کو سلامت رکھے ۔اور جو اس دُنیائے فانی سے جا چکے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اپنی غریق رحمت میں جگہ دے ۔۔امین ثم آمین
Online tutor & tasbeeh
مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں😥
شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے
"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔
اے اللہ میرے اور میرے ماں ، باپ ، بیوی ، بچوں اور میرے خاندان اور دوستوں کے گناہ معاف فرما 🙏🏻
اور ہمیں ایمان پر موت نصیب فرما۔۔۔ آمین
06/02/2023
یہ الگ بات ہے کہ سُنی تیری گئی
ورنہ خدا تو میرا بھی وہی تھا ....😪
Page follow krlyn please 💓☺
نماز دین کا ------ ہے ؟
IslamQ_Manhaj_Salaf
25/01/2023
کبھی اُنﷺ کانام لینا_کبھی اُنﷺ کی بات کرنا،
میرا عشق اُنﷺ کی چاہت۔۔!!
میرا شوق اُنﷺ پر مرنا۔۔!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Drop a heart in comments
Muslim World LeagueMuslim World League - رابطة العالم الإسلاميرابطة العالم الإسلامي We are muslims
20/01/2023
Subhanallah 💓
Beshak 💓💝
17/01/2023
*جن سے روحیں_____🤗 وابستہ ہو جائیں_____🙂
ان سے ____👉کسی صورت ____😍بھی من بھرا نہیں کرتے___😌
Our beloved Allah tallah 💕🥰 😊👌👌👌
16/01/2023
سبحان اللہ 💝💕
IsIslamQ_Manhaj_Salaf
14/01/2023
😊کہہ دو کے دُنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے😘😘💯
╭──🥀🌺🌼 ♡✺โ1𝗠 likes for quran pak 💓 โ✺♡
14/01/2023
*میں سکون کی تلاش میں تھی حکم ہوا "نماز" قائم کرو
*• ” وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے 💔😔🙃
13/01/2023
🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
❤️🤝🥀
_جمعہ مبارک ❤️
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur