11/02/2023
ایک ترک شہری کا کہنا ہے:
"مالک مکان نے کرایہ بڑھا دیا اور میرے پاس گنجائش نہیں تھی، اس لیے 3 دن پہلے مجھے گھر سے نکال دیا۔ آج میں اور مالک مکان دونوں ایک ہی خیمے میں ہیں".
یہ ھے دنیا کی زندگی
بندہ بولتا ھے میرا مال میرا مال
صرف 40 سیکنڈ کے زلزلے میں کون کیا تھا اور کیا ھوگیا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ھے
یہ عبرت کی جاء ھے تماشا نہیں ھے