Institute of Quran & Seerat Studies

Institute of Quran & Seerat Studies Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Institute of Quran & Seerat Studies, Education, Bahawalpur.

08/02/2026

برصغیر کی سیرت نگاری کا سب سے روشن نام ✨
مولانا شبلی نعمانیؒ — جنہوں نے سیرت النبی ﷺ لکھ کر اردو سیرتی ادب کو عروج عطا کیا۔
واقعی، وہ امامِ سیرت تھے 📚





17/01/2026

عشق مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈوب کر لکھی جانے والی رباعی

15/10/2025

مطالعہ سیرت کیوں کریں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایک سوال یہ ہے کہ سیرت طیبہ کا مطالعہ کیوں کریں؟ اِس کا جواب قرآن کی اِس آیت میں دیکھیے، اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں: قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِيْ يُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم! اِن سے کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ کو دوست رکھتے ہو، اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری اتباع کرو، میرے طریقے پر چلو، تمھیں اللہ دوست رکھے گا، اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمھارے گناہوں کو بخش دے گا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے کی پیروی کرنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنا، یہ اُس صورت میں ممکن ہے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ سے آپ آگاہ ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے واقفیت حاصل کریں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سیرت طیبہ کا مطالعہ کریں، گویا سیرت طیبہ کا مطالعہ یہ ایسے ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کے گناہوں کو بخش دیں اور آپ سے محبت کریں۔

22/03/2025

21 رمضان المبارک
یوم شہادت
سیدنا علی المرتضی شیر خدا
رضی اللہ تعالٰی عنہ

03/03/2025

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923066905076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Institute of Quran & Seerat Studies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Institute of Quran & Seerat Studies:

Shortcuts

Share

Category