09/03/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الصفہ آنلائن قرآن اکیڈمی مین خوش آمدید!!
کیا آپ نے اپنے بچوں کو تجوںد کے ساتھ قرآن پرھنا سکھایا ہے؟ کیا آپکے بچوں کو نماز پڑھنے کا درست طریقہ
معلوم ہے؟ اگر نہیں تو دیر کس بات کی ہے آج ہی ہمارے ساتھ اس خوبصورت سفر کا آغاز کریں اور اپنے بچوں کو اس مبارک مہینے میں دین کی تعلیم سے روشناس کرائیں۔
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے اور اس مہینے کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم کی تکلیف سے نجات کا ہے۔
اس سے آپ کو اندازہ ہوتا ہے کہ رمضان المبارک میں قرآن پاک پڑھنے کا کتنا ثواب ہے۔
اگر آپ اس رمضان میں بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں۔ برائے مہربانی ہماری آن لائن الصفہ قرآن اکیڈمی سے رابطہ کریں۔
نورانی قاعدہ
تجوید حفظ اور ناظرہ کے ساتھ قرآن سیکھیں۔
نماز، کلمہ، نماز، حدیث اور مسنون دعا۔
ہم مرد اور خواتین ٹیوٹرز فراہم کریں گے۔
لچکدار وقت
سستی فیس (ہدیہ)
اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ
کلاس کا دورانیہ 30 سے 40 منٹس
والدین کی اطمینان کے لیے 3 دن کی مفت آزمائشی کلاسز۔
مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں...........