True Spirit Education System Pakistan
It's a official page of True Spirit Education System Pakistan. It's a educational page, informative for everyone. Here you can easily finds facts of science.
Islamic post, educational news, updates, guess paper, Notes, books, PPSC, NTS,
السلام علیکم و رحمتہ اللہ بارکتہ۔
کیا حال ہیں گرپ واسیو؟؟ گرمی سے لو تو نہیں لگ گئی؟ جو بھی ممبر آتا ہے منجی سٹ کے غائب ہو جاتا ہے😁 سوچا اج پوچھ لوں کوئی اے سی ، کولر کی لوڑ تو نہیں ہے 😂
یہ گرپ صرف ہوا لگانے کیلئے نہیں بنایا گیا، آپ سب یہاں مختلف باعزت شعبوں سے تعلق رکھتے ہوں گے.۔ تو چلیئے فردا فردا سب اپنا تعارف، اپنا فیلڈ اور کام کے متعلق تعارفی پوسٹ یا کمنٹ کر دیں ،تاکہ سب ممبرز کو علم ہو، اگر کسی کو ضرورت ہو کسی سوال یا مدد کی تو وہ اپنے فیلڈ یا کام۔متعلق کھل کے بات کر سکے۔ اللہ آپ سب کے علم و ذہنیت میں وسعت دے اور اللہ کی رضا کیلئے خدمت خلق کرتے رہیں۔
خوش رہیں اور خوشیوں کی روشنی پھلائیں❣️
ری چیکنگ کیا ہے؟
جواب:
ری چیکنگ کےلیے آپ رزلٹ آنے کے 15 یوم کے اندر متعلقہ بورڈ میں درخواست دے سکتے ہیں۔
ری چیکنگ میں سب سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا معروضی سوالات کے نمبر ٹوٹل میں شامل ہیں ؟
دوسرے نمبر پر اس بات کو دیکھا جاتا ہے کہ پیپر کا کوئی کوئی صفحہ miss تو نہیں۔
تیسرے نمبر پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا تمام سوالات چیک ہوۓ ہیں اور ان کے نمبر لگا دیے گئے ہیں۔
آخر میں پیپر ری کاؤنٹ کیا جاتا ہے۔ ری کاؤنٹ میں اگر کسی سوال کے مارکس کاؤنٹگ میں رہ جائیں تو صرف وہی بڑھائے جاتے ہیں۔
اگر کسی سوال کے مارکس آپ کے کم لگے ہیں تو وہ وہی رہیں گے۔ پیپر میں کسی بھی سوال کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا۔
نوٹ: مارکس بڑھ جانے کی صورت میں ری چیکنگ فیس واپس کر دی جاتی ہے۔
🔔🔔🔔
جن سٹوڈنٹس کی کلاس دہم میں Supply آئی ہے یا فل فیل ہوئے ہیں ان کے امتحانات 6 اکتوبر 2022 سے شروع ہونگے ، 12 ستمبر 2022 تک سنگل فیس ، 16 ستمبر تک ڈبل فیس اور 19 ستمبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ میٹرک کا سیکنڈ اینول امتحانات کا داخلہ بھیج سکتے ہیں .
دہم کے سٹوڈنٹس ضرور پڑھیں
آج پنجاب کے تمام بورڈز کا میٹرک پارٹ 2 کا رزلٹ آرہا ہے
ہر بورڈ کے 99% سٹوڈنٹس کے رزلٹ کے مارکس نہم کی نسبت دہم میں کم ہوں گے کیونکہ نہم میں ان سٹوڈنٹس کا %40 سمارٹ سلیبس تھا اور سٹوڈنٹس کو تیاری کرنے کا بہت وقت ملا تھا بعد میں گورنمنٹ نے کہا کہ ہم نہم کے صرف چار سائنس سبجیکٹس کے پیپرز لیں گے اور سائنس سبجیکٹس کے مطابق آرٹس والے سبجیکٹس میں 05% ایکسٹرا مارکس بھی لگا دیں گے اور فیل سٹوڈنٹس کو پاسنگ مارکس دے کر پاس کر دیں گے
تو اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ایک تو گورنمنٹ نے 40% جو سمارٹ سلیبس دیا تھا سٹوڈنٹس نے انہیں بہت جلد کور کر لیا اور کسی سٹوڈنٹس کا تھوڑا رہ گیا تو اس نے چوائس میں چھوڑ دیا اس طرح سٹوڈنٹس کی بہت اچھی تیاری ہوگئی اوپر سے گورنمنٹ نے آرٹس والے سبجیکٹس کے امتحانات نہیں لیے جن سے اچھے سے اچھے سٹوڈنٹس کے بھی مارکس کٹ جاتے ہیں جبکہ سائنس سبجیکٹس پورے مارکس دینے والے سبجیکٹس ہوتے ہیں جن کی وجہ سے پچھلے سال پنجاب کے ہر بورڈ میں نہم کے بہت سے سٹوڈنٹس نے 505 میں 505 مارکس لیے اور ہزاروں سٹوڈنٹس نے 490 پلس مارکس لیے جس کی وجہ سے رزلٹ پچھلے سال بہت اچھا آیا تھا
جبکہ اس سال ایک تو دہم کے سٹوڈنٹس کو پچھلے سال کی نسبت تیاری کرنے کا وقت کم ملا ہے دوسرا سائنس سبجیکٹس کے ساتھ آرٹس سبجیکٹس کے بھی پیپرز ہوئے ہیں اور اوپر سے میٹرک کے امتحانات میں 30% کنسپچول سوالات شامل کیے گئے ہیں سٹوڈنٹس کنسیپچول سوالات سے زیادہ واقف نہیں تھے اس وجہ سے دہم کے 99% سٹوڈنٹس کے پیپرز اتنا اچھے نہیں ہوئے جیتنا ان کے نہم میں ہوئے تھے
اب اس کا نتیجہ یہ نکلے گا 99% سٹوڈنٹس کے مارکس نہم کی نسبت دہم میں کم ہوں گے چاہے جتنا بھی ٹاپر سٹوڈنٹس ہوں گے کیونکہ جن سٹوڈنٹس کے نہم میں 505 مارکس تھے ان کے اب تو 505 مارکس نہیں سکتے ہیں گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق اردو کا پیپر پورے کا پورا بھی ٹھیک ہو تو 1 نمبر کاٹ لیا جاتا ہے
تجربے میں آیا ہے کہ ٹاپر سٹوڈنٹس کے مارکس دیکھے جائیں تو ان کے آرٹس سبجیکٹس میں ایک یا دو مارکس کٹ جاتے ہیں
جس سے صاف ظاہر ہے 99% سٹوڈنٹس کے مارکس نہم کی نسبت دہم میں کم آئیں گے
اور 1% ان سٹوڈنٹس کے مارکس دہم میں زیادہ آئیں گے جنہوں نے پچھلے سال نہم میں تو تیاری نہیں کی تھی اور وہ فیل ہورہے تھے تو گورنمنٹ کووڈ 19 پالیسی کے تحت اس کو پاسنگ مارکس دے کر پاس کر دیا تھا اب انہوں نے دہم میں محنت کی ہوگی کہ نہم میں تو کووڈ 19 پالیسی کے تحت پاس ہوا ہوں اب اگر محنت نہ کی تو فیل ہو جاؤں گا 1% وہی سٹوڈنٹس ہوں گے جو نہم کی نسبت دہم میں تھوڑے زیادہ مارکس لے جائیں گے
باقی 99% سٹوڈنٹس کم مارکس لیں گے اور کچھ سٹوڈنٹس اس سال فیل بھی ہوں گے جن کو پچھلے سال کووڈ 19 پالیسی کے تحت پاس کیا گیا تھا لیکن انہوں نے دہم میں محنت نہیں کی تھی
اس لیے میری سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ دہم میں مارکس کم آنے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
اور میری ٹیچرز اور والدین سے بھی گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے مارکس کم آنے پر ان کو ڈانٹنے کی بجائے ان کو تسلی دیں کہ بہت اچھے مارکس ہیں تاکہ سٹوڈنٹس پریشانی میں کوئی غلط قدم نہ اٹھا لے
15/04/2022
عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔
اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔
اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱
اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔
🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur
Opening Hours
| Monday | 06:00 - 23:58 |
| Tuesday | 06:02 - 12:00 |
| Wednesday | 06:02 - 23:57 |
| Thursday | 07:00 - 23:00 |
| Friday | 06:00 - 23:55 |
| Saturday | 06:00 - 15:04 |
| Sunday | 06:00 - 12:55 |