Sardar Ashraf Dogar

Sardar Ashraf Dogar Dogar

15/06/2024

┈•✵• ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ ┈••ৡ✵

┈•✵• ِبــنِ آدمء__!!! ┈••ৡ✵

┈•✵• تُـم دیڪھ ڪر ڈر جــاتـے ہــو دُنیـا ڪے ظُلــم و سِــتم اور ڈراؤنـی فِلمیـں۔ ┈••ৡ✵

┈•✵• ڪَبھـی قُــران میـں قیـامت ڪا مَـنظر پـڑھـو تــو تمہـارے رونگھٹــٍے ڪھـڑے ہـو جـائیـں گـے۔ ┈••ৡ✵

┈•✵• اے میــرے اللّٰـــــه__!!! ┈••ৡ✵

┈•✵• ہَــم تیـرے گُنــاہـگار بَنــدے ہیـں ہمیں تـو معــاف ڪرنـا اور عَـذاب قَبــر ســے مَــحفوظـ رڪھنا۔ ┈••ৡ✵

┈•✵• آمیـن ثم آمین یا رب العـــالمین ┈••ৡ✵

💖✌

بچپن کے کلاس فیلو ہمیشہ یادگار ہوتے ہیں ان کے ساتھ گزرے ہوئے لمحات زندگی بھر دل کو خوشی دیتے ہیں عارف رموز خان جو اب اسل...
15/06/2024

بچپن کے کلاس فیلو ہمیشہ یادگار ہوتے ہیں ان کے ساتھ گزرے ہوئے لمحات زندگی بھر دل کو خوشی دیتے ہیں عارف رموز خان جو اب اسلامیہ یونیورسٹی میں بطور ایڈیشنل رجسٹرار اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں میرے بچپن کا وہ دوست ہے جو نہایت ایماندار اور قابل افسر کے طور پر جانا جاتا ہے ۔عارف بچپن میں نہایت ذہین طالب علم تھا اور کلاس میں ہمیشہ نمایاں رہتا تھا ۔ہماری کلاس میں محمد شہزاد اختر بھی تھا جو اپنی شرارتوں کے باعث ہمیشہ سب کی توجہ کا مرکز رہتا تھا ۔سالوں بعد جب ہماری ملاقات ہوئی تو وہ لمحے جیسے پلک جھپکتے ہی واپس اگئے ہوں ۔ہم نے اپنی پرانی یادوں کو تازہ کیا ہنسیں باتیں کی اور وہی بچپن کی معصومیت پھر سے جینے کا احساس ہوا ۔بچپن کے دوستوں کی یہ خوشگوار یادیں زندگی کے حسین ترین تحفوں میں سے ایک ہے۔یہ ملاقات ایک نہایت خوشگوار تجربہ تھی۔جیسے وقت نے ہمیں پھر سے بچپن کی یادوں میں لوٹا دیا ہو ❤🌹❤

تمام عالم اسلام کو میری طرف سے حج مبارک! حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک ہے اور یہ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر فرض ہے۔ ی...
15/06/2024

تمام عالم اسلام کو میری طرف سے حج مبارک! حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک ہے اور یہ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر فرض ہے۔ یہ مبارک فریضہ ہمیں اتحاد، برابری اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ خانہ کعبہ کی زیارت اور حج کے مختلف مناسک ہمیں اللہ کی عظمت اور رحمت کی یاد دلاتے ہیں۔ حج کی ادائیگی روحانی تطہیر اور اخلاقی اصلاح کا ذریعہ بنتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کے حج کو قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف کرے۔امین ۔ حج مبارک!
دعا گو۔
سردار محمد اشرف ڈوگر
🌹🕌🕋🕋🕋🌹❤❤❤❤

31/03/2024

Address

Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009684127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Ashraf Dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sardar Ashraf Dogar:

Shortcuts

Share