25/03/2020
انتہائی اہم اعلان...!!
چیئرمین دار ارقم سکولز پاکستان پروفیسر عرفان احمد صاحب پرسوں بروز جمعرات بتاریخ 26 مارچ 2020 سے روزانہ اس پیج سے “ Live درسِ قرآن “ دیا کریں گے!
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سب دوست اللہ کے کلام سے مستفیض ہو سکیں
https://www.facebook.com/QuranClubPk/