26/04/2025
*مایوس ہونا چھوڑ دیں...!!🌹♥️🌹*
جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں اُن سے بڑے دروازے آسمان والے کے فضل سے کُھلتے ہیں...!!
ایسا کُچھ بھی نہیں جو رب سے پوشیدہ ہو اور نہ ہی کچھ ایسا ہے جو اللّٰہ کے اختیار میں نہ ہو...!!