New Misali Zakariya Science Secondary school Bahawal Nagar

New Misali Zakariya Science Secondary school Bahawal Nagar NEW MISALI ZAKARIYA SCIENCE SECONDARY SCHOOL BAHAWAL NAGAR (Registered)

23/08/2026
وہ عرش کا چراغ ہے میں اس کے قدموں کی دھول ھوں اے زندگی گواہ رہنا میں غلامی رسولﷺ ہوں  برائے مہربانی عید میلاد النبی ﷺ  ب...
19/08/2026

وہ عرش کا چراغ ہے میں اس کے قدموں کی دھول ھوں
اے زندگی گواہ رہنا میں غلامی رسولﷺ ہوں
برائے مہربانی عید میلاد النبی ﷺ بسلسلہ شادی مبارک کی دعوت قبول کریں الحمدللہ رب العالمین 🌹
اللہ پاک کے فضل و کرم سے اپنی زندگی کے ایک نئے اور بابرکت سفر کا آغاز محفلِ مصطفیٰ ﷺ کے انعقاد سے کرنے جا رہا ہوں۔

آپ سب دوست احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ میری نئی زندگی کے آغاز کے لیے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤲

اللہ رب العزت میری آنے والی زندگی کو خوشیوں، محبت، برکت اور کامیابیوں سے بھر دے، ہمارے رشتے میں محبت و سکون عطا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لیے باعثِ خیر بنائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲❤️

دعاؤں کا طالب!
!محمد زبیر

اللّٰہم بارک لنا و بارک علینا و اجمع بیننا فی خیر 🤍

اے اللہ پاک! آج کے اس بابرکت اور مقدس دن کے صدقے ہمارے ادارے (MZSS) کو دن دگنی رات چوگنی ترقی، کامیابی اور کامرانی عطا ف...
24/07/2026

اے اللہ پاک! آج کے اس بابرکت اور مقدس دن کے صدقے ہمارے ادارے (MZSS) کو دن دگنی رات چوگنی ترقی، کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے۔ ہماری محنت کو قبول فرما اور اس تعلیمی سفر کو ہمیشہ روشن رکھ ۔ ہمارے اساتذہ کرام کی محنت ،بچوں کی لگن ،والدین کے اعتماد کو قبول فرمائے ۔۔آمین! یا رب العالمین۔ 🤲🌸

محترم والدین!السلام علیکم! #نیوـمثالی زکریا سائنس سیکنڈری سکول بہاولنگر میں تعلیمی سال 2026 کے لیے .میں داخلے جاری ہیں۔ہ...
20/06/2026

محترم والدین!

السلام علیکم!
#نیوـمثالی زکریا سائنس سیکنڈری سکول بہاولنگر
میں تعلیمی سال 2026 کے لیے .میں داخلے جاری ہیں۔

ہمارا ادارہ معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ، بہترین تعلیمی ماحول اور شاندار نتائج کی بدولت علاقے کے نمایاں تعلیمی اداروں میں شمار ہوتا ہے۔ ہمارا مقصد طلبہ کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی، فکری اور عملی صلاحیتوں کو بھی نکھارنا ہے تاکہ وہ مستقبل میں ایک کامیاب اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔
میں تمام والدین سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل، اعلیٰ تعلیم اور کامیاب کیریئر کے لیے نیو مثالی زکریا سائنس سیکنڈری سکول بہاولنگر کا انتخاب کریں اور بروقت داخلہ یقینی بنائیں۔
والسلام!
New Misali Zakariya Science Secondary school Bahawal Nagar

08/06/2026

“Your success is our mission “
محنت اور تعلیم کامیابی کی چابی ہیں 📚

“علم وہ روشنی ہے جو زندگی کے ہر اندھیرے راستے کو روشن کر دیتی ہے، اور محنت وہ قوت ہے جو خوابوں کو حقیقت میں بدل دیتی ہے۔

🌟 سیکھنے کا سفر جاری رکھیں، کیونکہ ہر نیا سبق آپ کو کامیابی کے ایک قدم اور قریب لے جاتا ہے۔ 🌟





📖

New Misali Zakariya Science Secondary school Bahawal Nagar  🚨 ADMISSIONS ARE OPEN🌟  Get yourself enrolled right away🏫.Th...
01/06/2026

New Misali Zakariya Science Secondary school Bahawal Nagar
🚨 ADMISSIONS ARE OPEN🌟 Get yourself enrolled right away🏫.
The best school for your best future.

24/05/2026

الحمدللہ 🌟
نیو مثالی زکریا سائنس سیکنڈری سکول بہاولنگر میں آ ج والدین و اساتذہ میٹنگ (PTM) کا انعقاد کیا گیا۔
اس میٹنگ کا مقصد طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، نظم و ضبط، حاضری اور مستقبل کی بہتری کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کے درمیان مؤثر رابطہ قائم کرنا ہے۔
والدین کی بھرپور شرکت ہمارے لیے باعثِ خوشی ہے، کیونکہ طلبہ کی کامیابی میں والدین اور اساتذہ کا باہمی تعاون نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔
میں تمام معزز والدین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اس اہم میٹنگ میں شرکت کی۔ 🌸



الحمدللہ رب العالمین! ✨🏫​آج کا دن میرے لیے انتہائی مسرت اور برکت کا دن ہے کہ ہمارے  تعلیمی ادارے کی تقریب افتتاح (Openin...
20/05/2026

الحمدللہ رب العالمین! ✨🏫
​آج کا دن میرے لیے انتہائی مسرت اور برکت کا دن ہے کہ ہمارے تعلیمی ادارے کی تقریب افتتاح (Opening Ceremony) انتہائی کامیابی اور وقار کے ساتھ منعقد ہوئی۔ 🎓🌱
​ہمارے لیے انتہائی سعادت کی بات تھی کہ اس پروقار تقریب کے مہمانِ خصوصی (Guest of Honor)عالمِ اسلام کی جلیل القدر اور ممتاز شخصیت، آل نبی اولاد علی ،پیرطریقت ،
رہبر شریعت پیر سید خلییل الرحمن شاہ صاحب بخآری ( امیر جماعت اہلسنت والجماعت صوبہ پنجاب) سجادہ نشین آ ستانہ عالیہ منظور العارفین ٹھیکواں شریف عارف والا۔۔ جنہوں نے اپنے مبارک ہاتھوں اسکول کا افتتاح فرمایا اور ادارے کی ترقی و کامیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔ 🤲✨
​ہم تقریب میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں،
والدین اور دوستوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی۔ ہمارا عزم اپنے بچوں کو جدید ترین سائنسی علوم کے ساتھ ساتھ بہترین اخلاقی و اسلامی تربیت فراہم کرنا ہے۔
​اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو ہمارے لیے، ہمارے عملے کے لیے اور ہمارے بچوں کے لیے مبارک اور کامیاب فرمائے۔ آمین! 🌟
​
New Misali Zakariya Science Secondary school Bahawal Nagar

Address

Main Chisttian Road, Mudassir Shaheed Street, Madina Town
Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Misali Zakariya Science Secondary school Bahawal Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share